• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیکوڈ کتب: سنن أبي داود - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ۔ بہت عمدہ کاوش ہے ۔ اللہ اس کار خیر میں حصہ لینے والوں کو اجز جزیل سے نوازے ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ دئیے جانے والے ڈاؤن لوٖڈ کی آپشن پر کلک کرنے سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی !
فائل ڈاونلوڈ ہو رہی ہے کوئی ایرر نہیں ہے، اصل میں جہاں اس فائل کو رکھا گیا ہے وہاں اس ہفتے سرور پر کافی کام جاری ہے اسی لئے شاید ڈاونلوڈ ایرر ہوگی،
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کیا صحاح ستہ مکمل اسی فارمیٹ میں موجود ہے ؟ اگر ہے تو مجھے سینڈکردیں ۔
جی ہاں، زیادہ تر کتابیں ہمارے پاس صحاح ستہ کی موجود ہے جسے کچھ وقفوں کے دوران پبلش کیا جانا ہے، لیکن فالحال ہم اسے کسی کو نہیں دے سکتے اس پر کام جاری ہے پہلے سوفٹویر تیار ہوگا پھر پی ڈی ایف اور اس کے بعد ہی یونیکوڈ دستیاب ہوگا ان شاء الله
 
شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
10
السلام علیکم ! کیا کسی بھائی کے پاس کوئی ایسا لنک موجود ہے جہاں سے ''فہرست مضامین القران '' مصنف: خواجہ عبد المقدر ، اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے ؟؟
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اس پروجیکٹ کو اصل میں وجود لانے والے جو سب سے زیادہ ذمہ دار شخص ہے وہ ہیں ابو طلحہ بھائی اور ان کے ٹیم ممبر جو لگاتار کڑی محنت کر رہے ہے، اس کے بعد محمد آصف مغل اور محمد نعیم یونس بھائی جنہوں نے اس کی فائل مہیا کرائی، آپ تمام ساتھی بھی اگر اگلے کچھ پراجیکٹ میں کچھ مدد کرنا چاہیں یا کچھ کام سنبھال لیں تو کام اور جلدی جلدی ہو سکے گا ان شاء الله، جو بھائی یا بہن بھی اگلے پراجیکٹ میں مدد کرنا چاہیں تو وہ ابو طلحہ بابر بھائی سے رابطہ کرے.
السلام علیکم
عامر بھائی
اس فارمیٹ میں یا سافٹ ویر میں جامع ترمذی کا دیدار کب ہوگا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
عامر بھائی
اس فارمیٹ میں یا سافٹ ویر میں جامع ترمذی کا دیدار کب ہوگا
وعلیکم السلام
ترمذی کا کام اس فارمیٹ میں آخر میں ہوگا، ابھی تو فالحال سنن ابن ماجہ اور نسائی پر کام جاری ہے ، پہلے ابن ماجہ کا سوفٹویر میری جانکاری کے مطابق رمضان المبارک میں حاصل ہوگا پھر اس کے بعد نسائی پھر آخر میں ترمذی کا سوفٹویر وغیرہ بنانے باقی ہے.
 
Top