• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعلیکم السلام بھائی مسلم،

آپ نے کہا:

سلام کرنا قرآن کی کونسی آیت سے ثابت ہے اور آپ سلام والی کس حدیث کی تصدیق کرینگے؟؟
کیا قرآن میں سلام کرنے ک طریقہ بتایا گیا ہے؟
لگتا ھے مسلم بھای کی بس ھو گ؁ئ۔
 
شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
وعلیکم السلام۔ آپ کے سوال کا ایک سادہ سا جواب تو "ہاں" ہے مگر یاد رہے کہ اس "ہاں" کی تصدیق سے قبل چند شرائط کی تکمیل بھی ضروری ہے۔
اور اب کاؤنٹر سوال کے طور پر میں بھی آپ سے کیا یہ دریافت کرنے کی جراءت کر سکتا ہوں کہ :
جن "لوگوں" سے سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تلاوت شدہ آیات جمع کی گئیں اور اسے قرآن کا نام دیا گیا تو جب وہی لوگ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کوئی بات بیان کریں تو اسے حدیث کہہ کر قبول کرنے میں ہچکچاہٹ کیوں ہے؟
جنابِ محترم ! یہ موقف ہی درست نہیں ہے کہ - "لوگوں" سے سن کر نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تلاوت شدہ آیات جمع کی گئیں۔
قرآنِ پاک اپنا تعارف ہی ایک کتاب کے طور پر کرواتا ہے ۔ نبیء اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کتاب کی شکل میں ہی امت کو دیا ہے۔ قراطیس کا لفظ قرآن میں متعدد مقامات پر آیا ہے جس کا مطلب ہے کہ دنیا اُس وقت کاغذ کے استعمال سے وقف تھی۔پتھروں ، ہڈیوں ، کھجور کے پتوں پر لکھے ہوے کو کتاب نہیں کہا جاتا۔ اس قسم کی روایات جو قرآن کی حقانیت میں شک پیدا کرنے کیلئے مجوسی راویوں نے گفڑی تھیں ، افسوس آپ ان وضعی روایات کو سینے لگائے بیٹھے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محترم شاہین بھائی،
آپ ازراہ کرم اس دھاگے کا مطالعہ کر لیں اور پھر جو سوال اٹھایا گیا ہے کہ

یہ جو آپ کے ہمارے ہاتھ میں قرآن ہے ، کیسے پتا چلے گا کہ یہ وہی قرآن ہے جو اللہ کا کلام ہے ؟

اس کا جواب دیجئے۔ تاکہ بات آگے بڑھ سکے۔ آپ کا موقف ہمیں معلوم ہو اور آپ ہماری بات کو جاننے کی کوشش کیجئے۔ کیونکہ یہ بات تو طے ہے کہ کہنے کو ہمارے پاس بھی بہت ساری باتیں ہیں اور آپ کے ذہن میں بھی بہت سارے شکوک و شبہات ہوں گے، ہر دھاگے میں ان تمام موضوعات پر ایک ہی وقت میں بحث شروع کرنا مناسب نہیں۔آپ سکون سے درج بالا سوال کا جواب دیجئے اور پھر گفتگو آگے بڑھائیں۔ اگر کسی سوال کا درست جواب معلوم نہ ہو تو آپ اپنی فکر کے اہل علم سے معلوم کر کے لکھئے۔
 
شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
وعلیکم السلام بھائی مسلم،

آپ نے کہا:

سلام کرنا قرآن کی کونسی آیت سے ثابت ہے اور آپ سلام والی کس حدیث کی تصدیق کرینگے؟؟
کیا قرآن میں سلام کرنے ک طریقہ بتایا گیا ہے؟
محترم بھائی صاھب ! سلام کرنا ، سورہء الانعام کی آیت نمبر ٥٤ سے ثابت ہے ۔ بھائی صاحب آپ قرآنِ کریم کا مطالعہ کیا کریں، جھوٹی روایات کے پیچھے ہی نہ پڑھے رہا کریں۔ جھوٹی سچی رویات کی کتابیں گھڑ کر آپ کے ہاتھ میں تھما دینے کا مقصد ہی اُن کا یہ تھا کہ قرآن آپ کے ہاتھ سےچھڑوا دیا جائے۔ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے اور آج آپ پوچھتے پھر رہے ہیں کہ " سلام کرنا قرآن کی کونسی آیت سے ثابت ہے" کاش ! وضعی روایات کی کتابوں کی جگہ قرآن آپ کے ہاتھ میں ہوتا ۔
 
شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
محترم شاہین بھائی،
آپ ازراہ کرم اس دھاگے کا مطالعہ کر لیں اور پھر جو سوال اٹھایا گیا ہے کہ

یہ جو آپ کے ہمارے ہاتھ میں قرآن ہے ، کیسے پتا چلے گا کہ یہ وہی قرآن ہے جو اللہ کا کلام ہے ؟

اس کا جواب دیجئے۔ تاکہ بات آگے بڑھ سکے۔ آپ کا موقف ہمیں معلوم ہو اور آپ ہماری بات کو جاننے کی کوشش کیجئے۔ کیونکہ یہ بات تو طے ہے کہ کہنے کو ہمارے پاس بھی بہت ساری باتیں ہیں اور آپ کے ذہن میں بھی بہت سارے شکوک و شبہات ہوں گے، ہر دھاگے میں ان تمام موضوعات پر ایک ہی وقت میں بحث شروع کرنا مناسب نہیں۔آپ سکون سے درج بالا سوال کا جواب دیجئے اور پھر گفتگو آگے بڑھائیں۔ اگر کسی سوال کا درست جواب معلوم نہ ہو تو آپ اپنی فکر کے اہل علم سے معلوم کر کے لکھئے۔
مجھے تو پتہ اور یقینِ کامل ہے کہ میرے ہاتھ میں جو قرآن ہے یہ اللہ کی سچی کتاب ہے جو اس نے اپنے نبی کی معرفت ہماری ہدایت کیلئے بھیجی ہے۔ آپ بتائیں کہ اگر تو بخاری اور مسلم کے بتانے سے ہی آپ کو قرآن کی پہچان ہوئی ہے ، تو بخاری اور مسلم سے پہلے کے جو اصحاب گذرے ہیں وہ تو بے چارے بے خبر ہی رہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
مجھے تو پتہ اور یقینِ کامل ہے کہ میرے ہاتھ میں جو قرآن ہے یہ اللہ کی سچی کتاب ہے جو اس نے اپنے نبی کی معرفت ہماری ہدایت کیلئے بھیجی ہے۔ آپ بتائیں کہ اگر تو بخاری اور مسلم کے بتانے سے ہی آپ کو قرآن کی پہچان ہوئی ہے ، تو بخاری اور مسلم سے پہلے کے جو اصحاب گذرے ہیں وہ تو بے چارے بے خبر ہی رہے۔
محترم بھائی،
اسی یقین کامل کی وجہ ہی تو درکار ہے۔ یہ یقین تو سب کو ہے کہ یہ قرآن اللہ کی سچی کتاب ہی ہے۔ لیکن آپ چونکہ ظنیات اور یقینیات میں تفریق کر کے قرآن کو یقینی اور احادیث کو ظنی کہہ رہے ہیں۔ لہٰذا ہمیں معلوم تو ہو کہ قرآن کی تصدیق ایسے کون سے ’یقینی ذرائع‘ سے ہوتی ہے جو حدیث کی تصدیق کے ضمن میں مفقود ہوں؟؟؟

قرآن کی داخلی شہادتوں کو بھول جائیں۔ فی الحال خارجی شہادت کی بات کیجئے کہ قرآن سے باہر وہ کون سی چیزیں ہیں جو ہمیں یہ یقین دلاتی ہیں کہ یہ بعینہ لفظ بہ لفظ وہی کتاب ہے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی؟ کیونکہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے، بقول آپ کے، قرآن کو کتاب کے طور پر امت کو دیا بھی تھا، تو بہرحال وہ مصحف آج دنیا میں تو کہیں موجود نہیں ہے۔ فرض کر لیجئے کہ کوئی غیر مسلم آپ سے یہی سوال کرتا ہے کہ قرآن کے ثبوت کا ذریعہ کیا ہے؟ آپ اسے کس ’یقینی دلیل‘ سے ثابت کریں گے کہ یہ وہی چودہ صدیوں پہلے نازل ہونے والی کتاب ہے؟
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
محترم بھائی صاھب ! سلام کرنا ، سورہء الانعام کی آیت نمبر ٥٤ سے ثابت ہے ۔ بھائی صاحب آپ قرآنِ کریم کا مطالعہ کیا کریں، جھوٹی روایات کے پیچھے ہی نہ پڑھے رہا کریں۔ جھوٹی سچی رویات کی کتابیں گھڑ کر آپ کے ہاتھ میں تھما دینے کا مقصد ہی اُن کا یہ تھا کہ قرآن آپ کے ہاتھ سےچھڑوا دیا جائے۔ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے اور آج آپ پوچھتے پھر رہے ہیں کہ " سلام کرنا قرآن کی کونسی آیت سے ثابت ہے" کاش ! وضعی روایات کی کتابوں کی جگہ قرآن آپ کے ہاتھ میں ہوتا ۔
فقل سلام علیکم کتب ربکم علی نفسہ الرحمۃ انہ من عمل منکم سوء بجھالۃ ثم تاب من بعدہ واصلح فانہ غفور الرحیم(الانعام ٥٤) قران سے تو یہ پوری عبارت ثابت ہے باقی سلام کو کیوں چھوڑ دیا-
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
منکرین سنت کا دعوی ہے کہ سلام کا طریقہ الانعام کی ٥٤ آیہ سے ثابت ہے - آیت میں فقل ہے فقولوا نہیں اس آیت سے یہ طریقہ ثابت کرنا (منکرین سنت کے اصول پر ) محل نظر ہے- دوسراسوال یہ ہے کہ یہاں کہنے کا ذکر ہے نہ کہ لکھنے کا-
 
Top