• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کتب کی لسٹ اپلوڈ ہو سکتی ہیں؟ توجہ ضرور کیجئیے گا-

Sabtain Naqvi

مبتدی
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
0
السلام علیکم،
بھائی اللہ آپکی ٹیم کو اجر دے۔جو آپ دعوتِ دین کا کام کر رہے ہیں۔
میرے نظریات کئی چیزوں میں آپ لوگوں سے بہت مختلف ہیں۔ میرے دوست نے اس سائٹ کا بتایا کے مجھے مستند کتابیں مل جائیں گی۔ الحمدُللہ بہت سی کتب سے مستفید ہوا۔
مجھے مسلکِ اہل الحدیث کی درج ذیل کتب کی ضرورت ہے:
١-تاریخِ اہل الحدیث (ابراہیم میر سیالکوٹی)
٢-کراماتِ اہل الحدیث
٣-اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات (محسن فارانی)
٤-اٹلس سیرت نبوی(محسن فارانی)
٥-تاریخِ وہابیت حقائق کے آئنیے میں (ڈاکٹر محمد بن سعد الشو ئیر)
٦-فتاوٰی ارکانِ اسلام و ایمان (محمد بن صالح العثیمین)
٧-زاد المعاد (ابنِ قیم)
٨-فتاوٰی بن باز (عبد العزیز بن باز)
٩-منھاج المسلم (ابوبکر جابر الجزیری)
١٠-عون المعبود، شرح ابو داؤد
١١-تحفتہ الاحوذی شرح جامع الترمذی از عبدالرحمٰن مبارکپوری
١٢-فتح الباری، شرح بخاری
١٣-صحاحِ ستہ کی شرحیں
١٤-ابن تیمیہ کی منھاج السنہ النبویہ مکمل (اس سائٹ پر یہ کتاب مکمل نہیں۔ یہ چار جلدوں میں ہے)
١٥-سید راشد یا رشید رضا(مصر کے معروف سلفی عالم) ال-مینار کے مؤلف کی خلافت پر کتاب اردو ترجمہ میں-
١٦- مسلک اہل السنہ کے دفاع پر کوئی جامع کتاب-
١٧-اصابہ ابن حجر عسقلانی کی-
١٨-نیل اوطار قاضی شو کانی کی-
بولڈ الفاظ والی پہلے اپلوڈ کیجئیے گا۔
------
مذکورہ بالا کتب جب بھی دستیاب ہوں یا مؤقع ملے ضرور اپلوڈ کیجئیے گا۔ میں آپ کا احسان مند ہوں گا- توجہ ضرور کیجئیے گا-

جزاک اللہ
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104

٥-تاریخِ وہابیت حقائٖق کے آئنیے میں (ڈاکٹر محمد بن سعد الشو ئیر)
٦-فتاوٰی ارکانِ اسلام و ایمان (محمد بن صالح العثیمین)
٧-زاد المعاد (ابنِ قیم)
٨-فتاوٰی بن باز (عبد العزیز بن باز)
٩-منھاج المسلم (ابوبکر جابر الجزیری)
١٠-عون المعبود، شرح ابو داؤد
١١-شرح جامع الترمذی از عبدالرحمٰن مبارکپوری
١٢-فتح الباری، شرح بخاری
١٣-صحاحِ ستہ کی شرحیں
١٤-ابن تیمیہ کی منھاج السنہ النبویہ مکمل (اس سائٹ پر یہ کتاب مکمل نہیں۔ یہ چار جلدوں میں ہے)
١٥-سید راشد یا رشید رضا(مصر کے معروف سلفی عالم) ال-مینار کے مؤلف کی خلافت پر کتاب اردو ترجمہ میں-
١٦- مسلک اہل السنہ کے دفاع پر کوئی جامع کتاب-
١٧-اصابہ ابن حجر عسقلانی کی-
١٨-نیل اوطار قاضی شو کانی کی-
بولڈ الفاظ والی پہلے اپلوڈ کیجئیے گا۔
------
مذکورہ بالا کتب جب بھی دستیاب ہوں یا مؤقع ملے ضرور اپلوڈ کیجئیے گا۔ میں آپ کا احسان مند ہوں گا- توجہ ضرور کیجئیے گا-

جزاک اللہ
وعلیم سلام

-اٹلس سیرت نبوی(محسن فارانی)
http://www.esnips.com/doc/5ede5946-19a9-402f-a344-16dc8202da98/Atlus-Fatohaat-e-Islami-Jild-1
http://www.esnips.com/doc/6d8e6b34-6c84-4479-b7e0-4cd901c4b784/Atlus-Fatohaat-e-Islami-Jild-3
http://www.esnips.com/doc/4b7838d2-4013-49b7-85ce-dbffea70d723/Atlus-Fatohaat-e-Islami-Jild-2
فتاوٰی بن باز (عبد العزیز بن باز)
http://www.ircpk.com/books/Maqalaat_o_Fatawa.pdf
اللہ حافظ
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
جناب والا! جو کتاب آپ نے شیئر کی ہے اس کا نام ’اٹلس فتوحات اسلامیہ‘ ہے۔
جبکہ بھائی نے ’اٹلس سیرت نبوی(محسن فارانی)‘ کی درخواست کی ہے۔
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
اسلام علیکم آپ کی ایک فرمائشی کتاب اپلوڈ ہوگئی ہے اس کا لنک یہ ہے
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1864-islam-ki-sachai-aur-scince-k-itrafat.html]اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعتراضات[/LINK]
 
ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
اسلام علیکم، مجھے تاریخ بغداد اور مقا لات ارشاد الحق اثری جلد دوءم درکار ہیں
احمد بھائی کیا تاریخ بغداد کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے؟

جزاک اللہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
بھائی اللہ آپکی ٹیم کو اجر دے۔جو آپ دعوتِ دین کا کام کر رہے ہیں۔
میرے نظریات کئی چیزوں میں آپ لوگوں سے بہت مختلف ہیں۔ میرے دوست نے اس سائٹ کا بتایا کے مجھے مستند کتابیں مل جائیں گی۔ الحمدُللہ بہت سی کتب سے مستفید ہوا۔
مجھے مسلکِ اہل الحدیث کی درج ذیل کتب کی ضرورت ہے:
١-تاریخِ اہل الحدیث (ابراہیم میر سیالکوٹی)
٢-کراماتِ اہل الحدیث
٣-اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات (محسن فارانی)
٤-اٹلس سیرت نبوی(محسن فارانی)
٥-تاریخِ وہابیت حقائق کے آئنیے میں (ڈاکٹر محمد بن سعد الشو ئیر)
٦-فتاوٰی ارکانِ اسلام و ایمان (محمد بن صالح العثیمین)
٧-زاد المعاد (ابنِ قیم)
٨-فتاوٰی بن باز (عبد العزیز بن باز)
٩-منھاج المسلم (ابوبکر جابر الجزیری)
١٠-عون المعبود، شرح ابو داؤد
١١-تحفتہ الاحوذی شرح جامع الترمذی از عبدالرحمٰن مبارکپوری
١٢-فتح الباری، شرح بخاری
١٣-صحاحِ ستہ کی شرحیں
١٤-ابن تیمیہ کی منھاج السنہ النبویہ مکمل (اس سائٹ پر یہ کتاب مکمل نہیں۔ یہ چار جلدوں میں ہے)
١٥-سید راشد یا رشید رضا(مصر کے معروف سلفی عالم) ال-مینار کے مؤلف کی خلافت پر کتاب اردو ترجمہ میں-
١٦- مسلک اہل السنہ کے دفاع پر کوئی جامع کتاب-
١٧-اصابہ ابن حجر عسقلانی کی-
١٨-نیل اوطار قاضی شو کانی کی-
بولڈ الفاظ والی پہلے اپلوڈ کیجئیے گا۔
------
مذکورہ بالا کتب جب بھی دستیاب ہوں یا مؤقع ملے ضرور اپلوڈ کیجئیے گا۔ میں آپ کا احسان مند ہوں گا- توجہ ضرور کیجئیے گا-
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ بھائیوں کی ہر فرمائش کو پورا کریں لیکن کوشش کے باوجود بھی بروقت آپ کی فرمائش کو پورا نہیں کرسکتے آپ لوگ ناراض نہ ہوا کریں۔بس آپ لوگ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ ہمیں ایسی توفیق دے کہ ہم آپ کی ہر فرمائش کو بروقت مکمل کرسکیں۔آپ کی طرف سے کی گئی فرمائشی کتب میں سے ایک اور کتاب ’’ منہاج المسلم ‘‘ پیش ہے دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top