• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
بازاروں میں دھماکے کرنا مجاہدین کا کام نہیں ہیں ۔ اور اس کی تردید باربار وہ کرچکے ہیں ۔ ان کا ٹارگٹ معلوم ہے ، حربی کفار اور اس کے فرنٹ لائن اتحادی ۔
وہ اتحادی جن کے بارے میں عوام اور خواص سب کو پتہ ہے کہ یہ وہ بدترین مخلوق ہیں ۔جو ڈالر کے لیے اپنی ماں تک بیچ سکتے ہیں ۔
مجاہدین پر عوامی مقامات میں دھماکوں کا الزام لگانا ان سیکولر لوگوں کا کام ہے جو حکومت میں بیٹھے ہیں یا پھر ان سے مراعات لے رہے ہیں ۔
میرے ایک جاننے والے آی ایس آی میں ہیں.ان کے مطابق ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کو سانحہ پشاور میں بچوں کے قتل عام میں بدنام زمانہ غیرملکی تنظیم "بلیک واٹر" کا ہاتھ تھا - اور اگست ٢٠١٤ میں اس کی باقاعدہ پلاننگ کی جا چکی تھی- اور حکومتی نمائندوں میں سے چند ایک اس پلاننگ کے بارے میں اچھی طرح واقف تھے - لیکن ان کو اوپر سے آرڈر تھا کہ اپنے مونھ بند رکھنے ہیں- (واللہ اعلم)-
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
اوپر پوسٹوں کے مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی کہ آپ دونوں ساتھی ایک بات پر متفق ہیں کہ :
نہتے عوام ۔۔بے خبر شہریوں کو قتل کرنا بڑا ظلم ہے ۔۔اور اسلام کے خلاف سازش ہے ؛ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی مہم کا حصہ ہے ؛
اور یہ کام کرنے والے یقیناً اسلام دشمن ہیں ؛
متفق
 
Shahras

مبتدی
شمولیت
اپریل 01، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
13
میرے ایک جاننے والے آی ایس آی میں ہیں.
واہ جناب، باقی باتیں تو چھوڑیں لیکن مجھے لگتا ہے میں زندگی میں اس سے برا لطیفہ نہیں سن سکتا.

ISI والے اپنے جاننے والوں کو بتاتے پھرتے ہیں کہ وہ ISI میں ہیں.
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
واہ جناب، باقی باتیں تو چھوڑیں لیکن مجھے لگتا ہے میں زندگی میں اس سے برا لطیفہ نہیں سن سکتا.

ISI والے اپنے جاننے والوں کو بتاتے پھرتے ہیں کہ وہ ISI میں ہیں.
جناب وہ پہلے آرمی میں میجر تھے پھر ریٹائرمنٹ کے بعد ایک ISI میں سویلین کے طور پر جاب کی ہے - ان کا تعلق کمیونیکشن سے اورسابق ISI سربراہ جنرل شجاع پاشا سے قریبی مراسم بھی ہیں- مزید کچھ انفارمیشن چاہیے تو وہ بھی فراہم کردوں؟؟
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
میرے ایک جاننے والے آی ایس آی میں ہیں.ان کے مطابق ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کو سانحہ پشاور میں بچوں کے قتل عام میں بدنام زمانہ غیرملکی تنظیم "بلیک واٹر" کا ہاتھ تھا - اور اگست ٢٠١٤ میں اس کی باقاعدہ پلاننگ کی جا چکی تھی- اور حکومتی نمائندوں میں سے چند ایک اس پلاننگ کے بارے میں اچھی طرح واقف تھے - لیکن ان کو اوپر سے آرڈر تھا کہ اپنے مونھ بند رکھنے ہیں- (واللہ اعلم)-
کیا ائی ایس ائی ٹی ٹی پی کو بلیک واٹر سمجھتی ہے؟
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
آئی ایس آئی اور بلیک واٹر کے جاسوس بندے ان مجاہدین کے اندر کسی نہ کسی شکل میں موجود ہیں ۔
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
کیا ائی ایس ائی ٹی ٹی پی کو بلیک واٹر سمجھتی ہے؟
بلیک واٹر سے مراسم حقیقی کی داستان تو اپنی اسٹبلشمنٹ سے پوچھیے جو کرائے کے قاتلوں کو ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘میں حفاظت کی ذمہ داری بحسن خوبی سرانجام دے رہی ہے بلکہ پاکستانی شہریوں کے خون کے بالمقابل’’بلیک واٹر‘‘کے گبھرو نوجوان زیادہ پسند ہیں۔
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بلیک واٹر سے مراسم حقیقی کی داستان تو اپنی اسٹبلشمنٹ سے پوچھیے جو کرائے کے قاتلوں کو ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘میں حفاظت کی ذمہ داری بحسن خوبی سرانجام دے رہی ہے بلکہ پاکستانی شہریوں کے خون کے بالمقابل’’بلیک واٹر‘‘کے گبھرو نوجوان زیادہ پسند ہیں۔
بھائی جہاں دنیا جہاں کا خوارجی جمع ہو وہاں ایک بلیک واٹر کے ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ اب تین بے گناہوں کے خون کو کم و بیش 60000 پاکستانیوں کے خون کے برابر قرار دے کر انصاف کا خون تو مت کریں۔ میرے نذدیک تو دنیا و آخرت میں انجام کے لیحاظ سے دونوں تقریبا برابر ہی ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ نبی کے پیارو !
بس کرو میرے یارو ۔
کچھ موضوعات پر فورم پر بحث و مباحثہ کے حوالے سے پابندی کا اعلان کیے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا ہے ، جس پر کما حقہ عمل در آمد نہیں ہورہا ، کچھ اراکین مسلسل ’’ قانون شکنی ‘‘ کررہے ہیں ۔
کیا خیال ہے کہ اب ایک نیا قانون بنایا جائے ’’ جو بھی ممنوعہ موضوعات پر بحث و مباحثہ کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی حقیقی شناخت کروائیں ، حقیقی معلومات کے ساتھ منظر عام پر آئیں ، اور داد تحقیق و تبلیغ دیں ، تاکہ بات کرتے وقت انہیں احساس ہو کہ صرف فورم انتظامیہ ہی کٹہرے میں نہیں بلکہ وہ خود بھی پکڑ میں آسکتےہیں ‘‘
اپنی آراء سے نوازدیں۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اللہ نبی کے پیارو !
بس کرو میرے یارو ۔
کچھ موضوعات پر فورم پر بحث و مباحثہ کے حوالے سے پابندی کا اعلان کیے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا ہے ، جس پر کما حقہ عمل در آمد نہیں ہورہا ، کچھ اراکین مسلسل ’’ قانون شکنی ‘‘ کررہے ہیں ۔
کیا خیال ہے کہ اب ایک نیا قانون بنایا جائے ’’ جو بھی ممنوعہ موضوعات پر بحث و مباحثہ کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی حقیقی شناخت کروائیں ، حقیقی معلومات کے ساتھ منظر عام پر آئیں ، اور داد تحقیق و تبلیغ دیں ، تاکہ بات کرتے وقت انہیں احساس ہو کہ صرف فورم انتظامیہ ہی کٹہرے میں نہیں بلکہ وہ خود بھی پکڑ میں آسکتےہیں ‘‘
اپنی آراء سے نوازدیں۔
بالکل محترم بھائی ہم متفق ہیں ایسا ہی کرنا چاہئے اصل میں دوسرے کی آنکھ کا تنکا بھی نظر آ جاتا ہے مگر اپنی آنکھ کا شتہیر بھی نظر نہیں آتا اور ہم اکثر بھائیوں سے یہ شاید لاشعوری طور پر ہوتا ہو اس لئے آپ والا طریقہ کارآمد رہے گا کیونکہ بڑے بڑے اشارے توڑنے والوں کو جب سامنے سی ٹی او لاہور کی ٹیم کھڑی ہے تو کچھ نہ کچھ محتاط لازمی ہو گا
پس میری بھی بھائیوں سے گزارش ہے کہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مناسب انداز میں صرف علمی بحث کی جائے عملی معاملات پر بحث ہی نہ کی جائے
 
Top