• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’ربنا لک الحمد۔۔۔‘‘ آہستہ پڑھیں یا بآواز بلند؟

شمولیت
نومبر 07، 2021
پیغامات
121
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
47
محدث کا ۱۴۴۷ سالہ سفر پڑھنے کے بعد میں ایک ہی حتمی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ پہلے ساری نماز درست ترجمے سے پڑھیں تاکہ ہمیں پتہ ہو کہ ہم “اللہ” کو کیا کہہ رہے ہیں ؟
“ربنا و لک الحمد”
(تو ہمارا رب ہے اور تیرے ہی لئے ساری تعریف ہے)
 
Top