• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
اپنی باتوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو
جیسے پانی کے قطروں سے دریا بنتا ویسے ہی باتوں سے کردار بنتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے اور انسان کی قیمت کھونے کے بعد ہوتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
اللہ عزوجل کے نزدیک جتنی زیادہ قدر ہوگی
دنیا میں امتحان بھی اتنا سخت ہوگا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
عقلمند انسان اپنی پریشانی پر رونے دھونے کی بجائے بخوشی اس کے حل کی کوشش کرتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
آدمی کی رسائی خدا تک اس وقت ممکن ہے جب وہ اپنے نفس کی خواہشات کو پَس پُشت رکھے۔
 
Top