• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
چھوٹے بن کر رہیں گے تو بڑی بڑی نعمتیں ملیں گی‘ کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
٭جسکا کفیل اللہ ہو کسی کا محتاج نہیں رہتا۔
٭زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کریں کہ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی۔
٭غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں ایسے اجنبی بنا دیتی ہے کہ لوگ پہچاننے سے ہی انکار کر دیتے ہیں۔
٭خوش رہا کریں مگر خوش فہمی میں نہیں۔
 
Top