حافظ محمد اکرام
Responder
- شمولیت
- اپریل 15، 2015
- پیغامات
- 1,400
- ری ایکشن اسکور
- 59
- پوائنٹ
- 153
حق بات کی پہلی نشانی ہے کہ اسکی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے۔
Last edited:
السلام عليكم و رحمة الله و بركاتهنوٹ:::: قول کی نسبت کا صحیح ہونا لازمی نہیں ہے
وعليكم السلام!السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آپ کا یہ اصول صحیح اور مفید نہیں ہے بلکہ بہت زیادہ نقصان دہ اور آخرت خراب کرنے والا ہے…… اگر آپ کو کوئی قول اچھا لگ رہا ہے اور آپ کو اس کی نسبت کا علم نہ ہو تو برائے مہربانی اس کی نسبت نبیﷺ، صحابہ رضی اللّٰہ عنہم، تابعین وغیرہم کی طرف نہ کریں…… جیسا اوپر آپ نے علی رضی اللّٰہ عنہ، حسین رضی اللّٰہ عنہ، لقمان حکیم وغیرہ کی طرف اقوال کی نسبت کی ہے…… ورنہ آپ میں اور سوشیل میڈیا کے جاہلوں میں کوئی فرق نہیں رہ جائے گا… شخصیات کا نام ان فوٹوس میں سے ہٹا دیں یا ان کے طرف وہ قول ثابت کریں ۔
لیں بھائی جان!! اب تو خوش ہیں؟؟؟سب سے نسبت ہٹا دی ہے۔جزاک اللہ خیراًالسلام عليكم و رحمة الله و بركاته