• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’’’’’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘‘‘‘‘
1--
شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ ’’علم ‘‘ کو نہیں بلکہ ’’تکبر‘‘ کو جنم دیتا ہے۔
2--
لوگوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اگر لوگ سمجھ میں آںے لگیں تو دل اور نظر سے جانے لگتے ہیں۔۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
تجربہ انسان کوغلط فیصلے سے بچاتا ہے
مگر
تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
چھوٹی چھوٹی باتوں سے انسان کے
کردار
کا بہترین اندازہ ہو جاتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’’’آج کی اچھی بات‘‘‘‘
’’عورت کا خمیر ایسی مٹی سے بنا ہے کہ وہ باہر کی فضا میں جتنی اونچی اڑان بھر لے ‘
اس کی روح کو سکون گھر کی چار دیواری میں ہی ملتا ہے۔‘‘
 
Top