• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘‘
1۔۔
اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔"
2۔۔
تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔
3۔۔
اکثر لوگوں کو یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ :" کوئی کیا کہنا چاہتا ہے "، لیکن اکثر لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ :"اللہ تعالیٰ کیا کہہ رہے ہیں ۔"
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
ہم عبادت کے لئے بنائے گئے ہیں شرارت کے لئے نہیں ۔

جو قرابت داروں کا خیر خواہ ہے وہ پوری دنیا کا خیر خواہ ہے ۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘
1۔۔
خوش ومسرت کا حصول دوسروں سے چھین کر ممکن نہیں!
2۔۔
اس بھیڑ کے ساتھ چلنے سے جو غلط راہ پر گامزن ہو۔ اکیلا چلنا بہتر ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
دوسروں کی عزت کئے بغیر میں کیسے توقع رکھوں کہ میری بھی عزت کی جائے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘
1۔۔
بغض رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کسی کو اپنے دماغ میں رہائش کے لیے بغیر کرایہ کی جگہ دیتے ہیں۔
2۔۔
پردہ آنکھ کا ہوتا ہے نہ کہ دل کا ۔ دل تو خود پردے میں ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
قرآن دل و دماغ کو کھول دیتا ہے لیکن پہلے قرآن کو کھولنا ضروری ہے۔۔

کھانے کی بہترین عادت"سبزی" یا "گوشت" کھانا نہیں ہے بلکہ بہترین عادت "حلال" کھانا ہے۔۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
اگر حکمران قرآن و حدیث کے مطابق فیصلے کریں تو ملک سے بدامنی ، افراتفری اور بے چینی جڑ سے ختم ہو جائے۔
 
Top