• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
زندگی میں ناکام ہونا معنی نہیں رکھتا لیکن گناہ میں کامیابی زندگی میں ناکامی ہے
 

agha.akhlas7

رکن
شمولیت
فروری 14، 2016
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
43
بہت خوب اور یہی سچ ھے۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ھیں جو آپ کو ان دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ھیں.
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!!
لوگ اونچے پہاڑوں سے نہیں‘ اکثر کنکریوں سے پھسلتے ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
چیز کا انتخاب‘ انسان کے معیار کو ظاہر کرتا ہے یعنی جیسا انتخاب کیا جائے ویسا ہی اس انسان کا معیار ہوا کرتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سچائی انسان کی رہائی کا وسیلہ ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
جسمانی امراض پرہیز سے اور روحانی امراض پرہیز گاری سے ختم ہوتے ہیں۔
 
Top