عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
مجہول شخصیت مجہول باتیں. لیکن میں آپکو پہچانتا ہوں. فکر نہ کریں. آپ کی یہ پرانی گندی عادت ہے. کرتے رہیں.قارئین کرام آئیے دیکھتے ہیں کہ سنت دشمنی کون کرتا ہے؟
اہلحدیث کہلانے والوں میں سے ایک کہتا ہے کہ نمبر ایک والا صحیح ہے کوئی کہتا ہے کہ نہیں نمبر دو والا صحیح ہے اور کوئی کہتا ہے کہ نمبر تین والا صحیح ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو متلون مزاج ثابت کرنے کے لئے یہی فرقہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔ حالانکہ ان تصاویر میں دکھایا گیا ایک طریقہ بھہی سنت کے مطابق نہیں۔ سنت طریقہ وہی ہو سکتا ہے جو کسی حدیث کے خلاف نہ ہو۔