• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
قارئین کرام آئیے دیکھتے ہیں کہ سنت دشمنی کون کرتا ہے؟

اہلحدیث کہلانے والوں میں سے ایک کہتا ہے کہ نمبر ایک والا صحیح ہے کوئی کہتا ہے کہ نہیں نمبر دو والا صحیح ہے اور کوئی کہتا ہے کہ نمبر تین والا صحیح ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو متلون مزاج ثابت کرنے کے لئے یہی فرقہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔ حالانکہ ان تصاویر میں دکھایا گیا ایک طریقہ بھہی سنت کے مطابق نہیں۔ سنت طریقہ وہی ہو سکتا ہے جو کسی حدیث کے خلاف نہ ہو۔
مجہول شخصیت مجہول باتیں. لیکن میں آپکو پہچانتا ہوں. فکر نہ کریں. آپ کی یہ پرانی گندی عادت ہے. کرتے رہیں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلحدیث کہلانے والوں میں سے ایک کہتا ہے کہ نمبر ایک والا صحیح ہے کوئی کہتا ہے کہ نہیں نمبر دو والا صحیح ہے اور کوئی کہتا ہے کہ نمبر تین والا صحیح ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو متلون مزاج ثابت کرنے کے لئے یہی فرقہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔ حالانکہ ان تصاویر میں دکھایا گیا ایک طریقہ بھہی سنت کے مطابق نہیں۔ سنت طریقہ وہی ہو سکتا ہے جو کسی حدیث کے خلاف نہ ہو۔
اس مسئلہ میں بھی آپ نرا دعوی کرکے دلیل دینے سے ہنوز قاصر ہیں!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
یہ محدث فورم تو لگتا ہے گند سے بھرا پڑا ہے۔
جب آپ جیسے لوگ آتے ہیں تو گند ہی پھیلاتے ہیں. آپ جیسوں کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ فورم کی خوشگوار فضا کو مکدر کیا جاۓ. ورنہ یہاں اور بھی مقلدین موجود ہیں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ محدث فورم تو لگتا ہے گند سے بھرا پڑا ہے۔
جی مقلدیں حنفیہ کے مراسلوں میں کا گند بھی فورم پر ہے، اور وہ اس لئے کہ عوام کو بتلایا جائے کہ ان کے ہاں کیا کیا گند ہے!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
سوال تھا کہ:
کیا کسی فقہی مذہب کو اپنانا لازمی ہے؟
افسوس کہ ایک مقلد نے ادھر اُدھر کی فضول گفتگو میں وقت گزاری کر دی۔ اس بارے قرآن و سنت سے کوئی دلیل مہیا نہیں کی۔
تھریڈ مقفل
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top