• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
کلیم بھائی اگر مونگ پھلی نہیں کھلاتے تو شادی ہی کر لو یار ولیمہ میں مونگ پھلی کھلادینا
شاہد بھائی اگر کلیم صاحب کماؤ پوت ہوتے تو اب تک ان کی شادی ہوگئی ہوتی ۔تو اب ولیمہ کیسے ہوگا ایک کام کرو چندہ کرلیتے ہیں ۔یہ لو دس روپیہ میری طرف سے
کلیم بھائی بھی سوچ رہے ہوں گے کہ اچھی مونگ پھلی دکھائی، کھلا دیتے تو وہی اچھا تھا
کلیم بھائی ایک کام کرو اب مونگ پھلی کے نقصانات کے نام سے ایک نیا تھریڈ کھول لیتے ہیں اس پر آپ اپنے کمنٹس دیدینا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کلیم بھائی اگر مونگ پھلی نہیں کھلاتے تو شادی ہی کر لو یار ولیمہ میں مونگ پھلی کھلادینا
اگر ہمیں ولیمہ کھلانا ہی ہو تو مونگ پھلی شاہد صاحب عبدالوکیل صاحب اور عابدالرحمن صاحب کے لیے ہی رکھنا، میرے لیے تو کم از کم بریانی، قورمہ، بھنی ہوئی مرغی، کسٹرڈ، پستے والی چائے ہی چلے گی۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اگر ہمیں ولیمہ کھلانا ہی ہو تو مونگ پھلی شاہد صاحب عبدالوکیل صاحب اور عابدالرحمن صاحب کے لیے ہی رکھنا، میرے لیے تو کم از کم بریانی، قورمہ، بھنی ہوئی مرغی، کسٹرڈ، پستے والی چائے ہی چلے گی۔
بھائی ارسلان یہ تو غلط بات ہے میں راتوں کو آپ کے لئے جاگ رہا ہوں ۔ آپ بریانی کا مزہ لیں اور ہم منہ دیکھیں دیکھ لو ابھی کچی دعاء کی ہے پھر مت کہنا کہ کلیم صاحب کی ہوگئی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی ارسلان یہ تو غلط بات ہے میں راتوں کو آپ کے لئے جاگ رہا ہوں ۔ آپ بریانی کا مزہ لیں اور ہم منہ دیکھیں دیکھ لو ابھی کچی دعاء کی ہے پھر مت کہنا کہ کلیم صاحب کی ہوگئی
جناب آپ کیوں منہ دیکھیں، یہ تو کئی بار دیکھا ہوا ہے، آپ بھی فرمائش کریں نہ۔
دعا کریں جناب، اس میں میرا کیا قصور ہے۔ مونگ پھلی کلیم حیدر نہ کھلائے اور آپ ہمارے لیے دعا نہ کریں۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جناب آپ کیوں منہ دیکھیں، یہ تو کئی بار دیکھا ہوا ہے، آپ بھی فرمائش کریں نہ۔
دعا کریں جناب، اس میں میرا کیا قصور ہے۔ مونگ پھلی کلیم حیدر نہ کھلائے اور آپ ہمارے لیے دعا نہ کریں۔
بھائی جان جب منہ دیکھا ہوا ہے تو پھر کیا بات ہے ماں پاب کی رضا مندی نہیں ہے یا کوئی اور بات ہے یا کلیم صاحب سے ڈر لگتا ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی جان جب منہ دیکھا ہوا ہے تو پھر کیا بات ہے ماں پاب کی رضا مندی نہیں ہے یا کوئی اور بات ہے یا کلیم صاحب سے ڈر لگتا ہے
باپ

کلیم حیدر سے کون ڈرتا ہے بھلا۔۔۔۔دسو یار
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
نہیں یار، ایسی بات نہیں ہے دیکھو بھلا کہیں نظر آتا ہے یا نہیں؟
ایک بات تو بتاؤ کلیم بھائی نے منہ کیوں چھپا رکھا ہے اس کی سند تلاش کرکے بتائیں بسند متصل
 
Top