• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
آمین
اور اللہ ان فارغ لمحات کو لغویات میں ضائع کرنے کی بجائے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
چلئے بسم اللہ کرتے ہیں اور چلتے ہیں تھریڈمیں اللہ حافظ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اگر ہمیں ولیمہ کھلانا ہی ہو تو مونگ پھلی شاہد صاحب عبدالوکیل صاحب اور عابدالرحمن صاحب کے لیے ہی رکھنا، میرے لیے تو کم از کم بریانی، قورمہ، بھنی ہوئی مرغی، کسٹرڈ، پستے والی چائے ہی چلے گی۔
ارے ارسلان بھائی یہاں تو مونگ پھلی مل جائے غنیمت ہے تم اور عابد بھائی بریانی، قورمہ، بھنی ہوئی مرغی، کسٹرڈ، پستے والی چائے کے خواب دیکھ رہے ھو اس آپشن پر بھی غور کرو کے کلیم صاحب اس تھریڈ میں تشریف نہیں لارہے ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارے ارسلان بھائی یہاں تو مونگ پھلی مل جائے غنیمت ہے تم اور عابد بھائی بریانی، قورمہ، بھنی ہوئی مرغی، کسٹرڈ، پستے والی چائے کے خواب دیکھ رہے ھو اس آپشن پر بھی غور کرو کے کلیم صاحب اس تھریڈ میں تشریف نہیں لارہے ہیں
صحیح بات ہے یار آپ کی
 
Top