• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

12 ربیع الاول والے دن لائٹ لگانے پر منع کرنے پر اہل حدیث نوجوان قتل !

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
خواجہ کرن !
احتیاط کریں ۔
فورم فضولیات کے لیے نہیں ہے ۔
 

khawajakiran

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
Tum Tamam Qadiyanio per Allah ki Lanat or Thoo hai Mardood ho Tum Sub jo Ap SAW ki wiladat ko CHRISTMAS say milatay ho BeraGerq hoga Tum Logon Ka InshAllah
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
اس قوم کا بیڑا تو بریلی کے شیاطین نے غرق کیا ۔انہیں اصلی دین اسلام سے ہٹا کر عیسائیوں اور ہندووں کی نقالی پر لگادیا ۔
یہ عرس ،دھمال ،قوالی ،مرنے پر رسمیں ،شادی کے ہندوانہ طریقے ،بندوں کو خدا کا شریک بنانا ،سنت رسول ﷺ کا مذاق اڑانا
یہ سب کیا ہے اور کس نے اہل اسلام کو ان بے ہودہ اعمال پر لگایا ۔
تو سن ! ۔۔۔۔احمد رضا بریلوی ۔۔۔،خانقاہی پیر ،۔۔۔۔۔طاہر القادری جیسے ڈرامہ باز ،اور عام بریلوی مولوی ،یہ سب اس شرک و بدعت
کے ناپاک دھندے کے ذمہ دار ہیں ۔
جہاں مردہ کی پکی قبر دیکھی ،فوراً سجدہ ریز ہوگئے ۔بلکہ لمے پئے گئے ،اتنا تو ہندو بھی اپنے بتوں کے آگے نہیں لیٹتے جتنا یہ جاہل لمبے پئے
جاتے ہیں ۔
 

ضرب توحید

مبتدی
شمولیت
دسمبر 01، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
13
کرن جی کیا عیسائیوں کو حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنے نبی کا میلاد منا سکیں اگر عیسائی اپنی زبان میں میلاد کو کرسمس کہتے ہیں تو زبان کی تبدیلی سے مسلئے میں فرق نہیں پڑ سکتا اگر ہمارے نبی کے لئے میلاد منانا جائز ہے تو سب نبیوں کی میلاد منانا بھی درست ھو گا یہ کہاں کا انصاف ہے کہ کہ اگر عیسائی اپنے نبی کا میلاد منائیں تو آپ غصے میں آ جائیں اور اسے حرام قرار دے دیں بلکہ ہمارے ساتھ غصہ کی بھی یہی وجہ ہے کہ ہم میلاد اور کرسمس کو اکٹھا کرتے ہیں کیا کرسمس اور میلاد ایک ھی چیز کے دو نام نہیں ہیں کیا کرسمس حضرت عیسی کے پیدائش کے دن پر نہیں منائی جاتی اگر تم حضرت عیسی کی میلاد منانا غلط سمجھتی ھو تو ہمارے نبی کی میلاد منانا کیسے ٹھیک ھو گیا اور پھر اس میلاد سے اگر کوئی روکے تو اسے قتل کرنا تو ظلم عظیم ھے ہماری کئی مساجد بن رھی ہوتی ہیں کئی بریلوی آ کر روک دیتے ہیں کیا ہم بھی پھر بریلیویوں کو قتل کرنا شروع کر دیں یہ طریقہ درست نہیں ہے لیکن اکثر زیادتیاں مشرکوں کی طرف سے ہی ہوتی ہیں
لیکن مشرک یاد رکھیں وہ ہمیں قتل تو کر سکتے ہیں مار سکتے ہیں دھماکہ میں علامہ صاحب کی طرح شہید تو کر سکتے ہیں لیکن ہمیں راہ حق سے ہیچھے نہیں ہٹا سکتے ہم اپنی قربانیاں دے کر لوگوں کو سمجھا جائیں گے کہ حق کیا ہے اور کرن صاحبہ مرنے والا یہ نہ سمجھنا کہ فضول ہی مر گیا بلکہ وہ کامیاب ھو گیا ہے اور اللہ کا مہمان ہے ان شاءاللہ جیسے اسحاق سلفی صاحب نے موقع کی مناسبت سے اچھی آیات لگائی ہیں کہ مرنے والا یہ کہے گا کاش کہ میری قوم جان لیتی کہ اللہ نے مجھے معاف کر دیا ھے اور عزت والی جگہ دی ہے
ان شائاللہ ہمارے بھائی کو بھی اللہ عزت والی جگہ دے گا جس نے نبی کی سنت کی خاطر اور بدعت کو روکنے کی خاطر جان دی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Tum Tamam Qadiyanio per Allah ki Lanat or Thoo hai Mardood ho Tum Sub jo Ap SAW ki wiladat ko CHRISTMAS say milatay ho BeraGerq hoga Tum Logon Ka InshAllah
کرسمس اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم !!!

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Tum Tamam Qadiyanio per Allah ki Lanat or Thoo hai Mardood ho Tum Sub jo Ap SAW ki wiladat ko CHRISTMAS say milatay ho BeraGerq hoga Tum Logon Ka InshAllah
جس کو دیکھ کر شرمائیں یہود و ہنود !!!!
معاذاللہ اتنا کفر و شرک تو شاید مشرکین مکہ نے بھی نہ کیا ہو؟

ہندووں ازم اور بریلوی ازم میں اپ کو اس ویڈیو میں کوئی فر ق نظر نہیں ائے گا۔۔

استغفراللہ


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Tum Tamam Qadiyanio per Allah ki Lanat or Thoo hai Mardood ho Tum Sub jo Ap SAW ki wiladat ko CHRISTMAS say milatay ho BeraGerq hoga Tum Logon Ka InshAllah
★ عید میلاد النّبی ★


"خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں،
اپنے ہاتھوں ہی سے سنّت کو قتل کردیتے ہیں."

میلاد کے معنی عربی میں پیدائش کے ہوتے ہیں، اردو میں پیدائش کی خوشی منانے کو سالگرہ کہتے ہیں، انگلش میں برتھ ڈے ہندی میں جنم استمی کہتے ھیں۔

نبی (ﷺ) کی پیدائش کی تاریخ کیا تھی وہ اللہ ھی بہتر جانتا ھے۔ کیونکہ اس وقت کوئی بھی راوی (یعنی روایت لکھنے والا) موجود نہ تھا، اکثریت کافروں، مشرکوں اور فاسقوں کی تھی، جنکی بات قابل قبول نہیں کی جاسکتی۔

خود نبی (ﷺ) کے خاندان والے مشرک تھے، انکو یہ معلوم نہ تھا کہ جس بچّہ کی انکے گھر میں میلاد (پیدائش) ہوئی ھے وہ بچّہ نبی ھے۔

اور خود نبی (ﷺ) کو بھی 40 سال تک یہ معلوم نہ تھاکہ کتاب کیا ہوتی ھے اور ایمان (القرآن) نبی (ﷺ) تو خود راہ حق کی تلاش میں سرگرداں رہتے تھے۔

واضح ھوکہ میلاد (برتھ ڈے) انسان خود اپنی زندگی میں مناتا ھے لیکن پورے ذخیرہ حدیث میں کوئی ایک روایت بھی ایسی نھیں پائی جاتی کہ جس سے یہ ثابت ھوکہ نبی (ﷺ) نے اپنی سالگرہ منائی ھو۔

اور نہ تو کبھی صحابہ رضی اللہ عنھم، تابعین، تبع تابعین نے نبی (ﷺ) کی میلاد (سالگرہ) منائی ھو یا کیک وغیرہ کاٹا ھو۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہےکہ:- مسلمانوں کی 2 عیدیں ہیں،

1۔ عیدالفطر 2۔ عیدالاضحیٰ

تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ یہ تیسری عید منانے والے کون سے مسلمان ہیں۔؟


مولویوں اور پیروں نے اپنے پیٹ کی خاطر یہ تیسری عیدمیلادالنّبی (ﷺ) کے نام سے گھڑکر لوگوں کو دی۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:

یقینا سب سے سچی بات کتاب اللہ ہے, اور بہترین طریقہ محمد ص کاطریقہ ہے,اور کاموں میں بدترین کام اس(اللہ اور اسکے رسول ص کی شریعت)میں نو ایجاد شدہ کام ہیں,اور ہر(ایسا)نو ایجاد شدہ کام بدعت ہے،اور ہر بدعت گمراہی اور ہرگمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے۔

(سنن نسائي كـتاب صلاة العيدين باب كيف الخطیة1578)

آج یہ مولوی عیدمیلادالنّبی (ﷺ) پر عیسائی تہوار برتھ ڈے کی طرح لوگوں سے منوں وزنی کیک کٹواتا اور کھاتا ہے لیکن خود ایک پیسہ کی معاونت نہیں کرتا گھروں پر عسائیوں (کرسمس) کیطرح چراغاں کرواتا ہے، شیعوں کی طرح جلوس نکلواتا ہے۔

شیعہ جلوس میں گھوڑا (ذولجناح) کو حسین رضی اللہ کا گھوڑا سمجھ کر تبرّک کے طور پر لاتے ہیں، اور بریلوی (سنی) اونٹ اپنے جلوس میں لیکر چلتے ہیں کہ اونٹ پر نبی (ﷺ) سواری کیا کرتے تھے اور مولوی کو اسپر بٹھاتے ہیں۔

حالانکہ نبی (ﷺ) نے گدھے اور خچّر کی بھی سواری کی ھے جو بہت سی روایت سے ثابت ہے لیکن مولوی کبھی بھی گدھے اور خچّر پر بیٹھنا گوارہ نھیں کرے گا۔

نام نہاد مسلمان، یہود ونصاریٰ اور ہندو سے متاثّر ھوکر کرسمس، جنم استمی، برتھ ڈے، سالگرہ کی طرح میلاد مناتے ہیں۔

جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے

"جس نے کسی قوم سے مشابہت اختیار کی تو وہ انہی میں سے ہوا."

(سنن ابو داود جلد٣ حدیث نمبر ٤٠٣۱)

ثابت ہوا کہ کوئی بھی ایسا کام جو جو ہمارے دین میں نہیں اُسے منانا دوسرے کے مذہب کی مشابہت ہے اور اُس شخص کا تعلق اسی یہود ونصاریٰ اور ہندو مذہب سے ہوا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پہنچائے گے دین سے نہیں.

نبی (ﷺ) کی وفات کے وقت کم وبیش ایک لاکھ صحابہ رضی اللہ عنھم موجود تھے۔

اور 12ربیع الاوّل نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا دن ھے ۔ اُس دن ھر صحابی غمگین اور افسردہ تھے، کافروں اور مشرکوں نے خوشیاں منائی تھیں۔

آج یہ فرقہ پرست بھی خوشیاں منا رہے ہیں، حالانکہ چند عرصہ پھلے یہ مولوی اور پیر خود 12 ربیع الاوّل کو 12 وفات کہا کرتے تھے۔ افسوس!
-

"خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں،
اپنے ہاتھوں ہی سے سنّت کو قتل کردیتے ہیں."
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Tum Tamam Qadiyanio per Allah ki Lanat or Thoo hai Mardood ho Tum Sub jo Ap SAW ki wiladat ko CHRISTMAS say milatay ho BeraGerq hoga Tum Logon Ka InshAllah

کیا یہ اسلام کا طریقہ ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح کرنے کا ھم کو حکم دیا ہے ؟؟؟


لنک


 

khawajakiran

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
ap ek bar boldain "Hum Ap SAW KO akhri Nabi mantay hain oor Yeh kay un kay baad koi Nabi nahi hai "
us kay baad Yeh behs khatam hojay gee jo apko kerna acha lagay apka aqeeda jo humain acha lagay woh humara aqeeda or mera kisi bhi deni jamat say taluq nahi hai nahi main kisi bhi jamat ya peer ko manany walay main say hon meray liye Nabi hi meray ustad or Quran meri qanoon hai
 
Top