• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

12 ربیع الاول والے دن لائٹ لگانے پر منع کرنے پر اہل حدیث نوجوان قتل !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Gustakhiaan Rasool ky saath bilkul sahi radeamal kiya gaya qadiyanio per Allah ki lanat
آپ نے اتنا بڑا الزام لگا دیا اگر اسی حالت میں آپ کو موت آ گئی تو اللہ سبحان و تعالیٰ کو کیا جواب دے گی -

اللہ سبحان و تعالیٰ سے توبہ کرے قبل اس کے موت آ جائے-

@اسحاق سلفی بھائی آپ انکو کیا نصیحت کرے گے
 
khawajakiran

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
tum logon ko wergala rahy ho tumhain too must bhi asani say na aygee
 
khawajakiran

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
آپ نے اتنا بڑا الزام لگا دیا اگر اسی حالت میں آپ کو موت آ گئی تو اللہ سبحان و تعالیٰ کو کیا جواب دے گی -

اللہ سبحان و تعالیٰ سے توبہ کرے قبل اس کے موت آ جائے-

@اسحاق سلفی بھائی آپ انکو کیا نصیحت کرے گے

tum logon ko wergala rahy ho tumhain too mout bhi asani say na aygee
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
Gustakhiaan Rasool ky saath bilkul sahi radeamal kiya gaya qadiyanio per Allah ki lanat
آپ کی زبان میں ہڈی پیدائشی ہے یا بعد میں رکھوائی ہے..؟
جیسے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے وہ عاشق رسول ہے...سبحان اللہ.
اگر یہ الزام ہے تو اس کو الزام ثابت کریں...
بات ختم اگر آپ کی بات درست ہے تو ہم آپ کی مان لیتے ہیں....
کیا یہ قتل بر حق ہے.؟ سوچ کر جواب دینا........!!!!!
آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا لائٹ لگانے سے منع کرنے والے کو قےل کا حکم دیا ہے یا گستاخ کہا ہے..؟
لاحول ولا قوة الا باللہ.....
کوئی شرم باقی نہیں رہی حلوہ خوروں کے پہچھے اتنے اندھے ہو گئے ہیں لوگ کہ قتل بھی جائز ہو گئے....
معذرت کے ساتھ یہ اول فول بولنے سے قبل اس قتل کا بتا دیں یی جائز ہے یا نا جائز..سوچ کر.....
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
Gustakhiaan Rasool ky saath bilkul sahi radeamal kiya gaya qadiyanio per Allah ki lanat
اگر محبت رسول صل الله علیہ وآ له وسلم میں عید میلاد منانا اوربتیاں جلانا جائز ہے تو پھرعیسائیوں کو کافر کہنا بھی صحیح نہیں کہ وہ بھی "محبّت" میں ہی حضرت عیسئ علیہ سلام کو الله کا بیٹا مانتے ہیں- اگر عید میلاد پر بتیاں جلانے سے منع کرنا نبی کریم کی گستاخی ہے تو عیسائیوں کو کافر کہنا بھی گستاخی ہے - کیوں کہ ان عیسائیوں کے نزدیک بیٹا باپ کے بعد ہر چیز پر صاحب اختیار ہوتا ہے - اور ہمارے نام نہاد مسلمانوں (جو بڑے زور و شور سے عید میلاد مناتے ہیں) کے نزدیک محمّد مصطفیٰ صل الله علیہ و آ له وسلم الله کے بعد ہر چیز صاحب اختیار ہیں (نعوزباللہ )- بس فرق اتنا ہے کہ یہ فرقہ نبی کریم کو الله کا بیٹا نہیں کہتا-
 
شمولیت
اکتوبر 10، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
46
انا للہ وانا الیہ راجعون- اللہ تعالیٰ اس بھائی کو جنت میں بلند درجات عطا فرمائے اٰمین
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
پیش کئے گئے واقعہ پر تو کوئی علم نہیں کہ ایسا کچھ ہوا کنفرم نہیں! کیونکہ اس مرتبہ کہیں بھی موت پر کوئی خبر دیکھنے اور سننے کو نہیں ملی۔

پھر بھی کسی کی پراپرٹی پر دوسرے کو کوئی حق نہیں کہ وہ زبردستی اپنی مرضی سے بغیر رضامندی سے استعمال میں لائے۔ پھر سب یہ بھی جانتے ہیں کہ نہ اصول نہ قانون اور سامنے والے اکثریت میں بھی ہیں تو خاموشی اختیار کی جاتی، وقت ٹالنا چاہئے۔ اگر یہ واقعہ ہوا ھے تو بہت افسوس ناک ھے ہو سکتا ھے وہ گھر کا کفیل ہو اور سب کی کفالت اسی کے ذمہ ہو اور ایسے موت واقع ہونے سے گھر کی خواتین کو روزگار کے لئے بےپردہ ہونا پڑے۔

2 سال پہلے بھی کسی نے ایک واقعہ لکھا تھا وہ سچ تھا، شائد میرے علاوہ بھی کسی کو یاد ہو۔
 
میرے بھائی یہ واقعہ بھی سچا ہے دوست سے دو بار اس واقعہ کی تصدیق کی اور میں نے اس سے اجازت لے کر یہ پوسٹ کی ہے -
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
Gustakhiaan Rasool ky saath bilkul sahi radeamal kiya gaya qadiyanio per Allah ki lanat
یہ ہے اصلی جہالت۔۔۔جس میں سنت رسول ﷺ کو گستاخی کہہ کر اس سنت پر عمل پیرا بندے کو قتل کردیا گیا ۔
اور بدعت (جشن میلاد )کو عین شریعت سمجھ لیا گیا۔۔۔ اور اس کے تارک کو قتل کرنا نہ صرف جائز بلکہ اس پر فخر بھی کیا جارہا ہے ۔
اور اس کا ایک بڑا سبب یہ بھی ہے کہ اپنی عقل و فہم کے سارے دروازے بند کر کے صرف پیشہ ور میلادی مولویوں کی ہر بات
حرف آخر سمجھ کر سنی اور مانی جاتی ہے۔
کبھی ان پیشہ ور جاہل میلادیوں سے کوئی سوال نہیں کرتا ،کہ اس ’‘جشن ِ کرسمس نما ’‘کی اسلام میں گنجائش ہے بھی یا نہیں
بس بھیڑ چال کا نمونہ بنے یہ لوگ اندھی عقیدت لئے ہر بدعت پر کمر بستہ ہیں ،اور مشرکین مکہ کی طرح لڑنے ،مرنے پر تیار
 
Top