• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

12 ربیع الاول والے دن لائٹ لگانے پر منع کرنے پر اہل حدیث نوجوان قتل !

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,960
ری ایکشن اسکور
5,795
پوائنٹ
354
Tum Tamam Qadiyanio per Allah ki Lanat or Thoo hai Mardood ho Tum Sub jo Ap SAW ki wiladat ko CHRISTMAS say milatay ho BeraGerq hoga Tum Logon Ka InshAllah
ہم مسلک حق کے داعی ہیں مسلک منواکر دم لیں گے۔ان شاء اللہ
کیوں دیتے ہو اہل حدیثوں کو تم گالیاں ماؤں بہنوں کی
ہم ہر اک گالی کے بدلے قرآن سنا کر دم لیں گے۔
فقہ حنفی اور فقہ جعفری کو اس ملک میں چلنے نہیں دیں گے۔
فرمان محمدعربی کا اس ملک میں لا کر دم لیں گے۔(صلی اللہ علیہ وسلم)ان شاءا للہ
اللہ تعالیٰ شہید ہونے والی بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور زخمی بھائی کو صحت والی زندگی عطا فرمائے۔آمین
پھر سرد ہوا جاتا ہے توحید کا گلشن
پھر خون کے چھینٹوں سے اسے رنگ حنا دے۔
باطل سے دبنے و الے ہیں آسمان نہیں ہم
سو بار کرچکا ہے تو امتحان ہمارا
کچھ لوگ زمین کی خاطر مرتے ہیں۔کچھ دولت کی خاطر۔کچھ شرکیہ محفلوں میں جاکر۔کچھ شرابوں اور شبابوں میں نہاکر۔ کوئی الیکشن کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔لیکن کتنے خوش نصیب ہیں یہ بھائی جنھوں نے اپنی جان بھی دی تو اللہ کی توحید کی خاطر۔سبحان اللہ۔
إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,673
ری ایکشن اسکور
748
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر ایسا هوا هے تو یقینا غلط هی هوا هے ۔ ظلم هے ۔
اللہ سبحانہ وتعالی مغفرت فرمائے ۔ اسکی والدہ کو صبروقرار عطاء کرے بیشک کسی بهی والدہ کیلئے اسکا جوان بیٹا کهونا نقصان عظیم هے ۔ اب پتہ نهیں اس والدہ کے نقصان کی تلافی کسطرح کی جاسکے گی؟
ایک جان مفت میں ضائع کی گئی ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
318
پوائنٹ
127
حق کیلئے لڑا ہے ان شاءاللہ شہادت کی موت ہوگی اور قاتل بد نصیب بھی اپنے انجام کو پہونچے گا ان شاءاللہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,960
ری ایکشن اسکور
5,795
پوائنٹ
354
حق کیلئے لڑا ہے ان شاءاللہ شہادت کی موت ہوگی اور قاتل بد نصیب بھی اپنے انجام کو پہونچے گا ان شاءاللہ
ان شاء اللہ ۔جزاک اللہ بھائی۔
لیکن ہماری عوام کی بے حسی دیکھیں کہ ان جیسے بلوائیوں کو اور دہشت گردوں کو جو سرعام قتل کر تے ہیں۔ان کو کوئی دہشت گرد نہیں کہتا۔کیا یہ دہشت گردی نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,673
ری ایکشن اسکور
748
پوائنٹ
290
اک سبقت لیجانے کی دوڑ سی لگی هے ۔ مخالف هوائیں اسلام کے آشیانے کے تنکوں کو بکهرانے کی لگاتار کوششیں کررهی هیں ۔ هر باطل همیں مٹا دینے یا کم از کم بے انتها دبا دینے کے درپے هے ۔ وہ سب ایک جانب هیں اور دوسری طرف همارے اپنے دینی بهائی آپس میں خونخوار هیں ۔ هماری فوری ضرورت هے کہ همیں اندرونی انتشار سے بچنا هے ۔
لیکن انسانی تاریخ گواہ هیکہ اسلام پر ایسے منظم حملے پهلی نہیں بلکہ بار بار هوچکے هیں ۔ هر دور میں ثابت قدم مسلمین مقابلہ کر چکے هیں اور جب تک اللہ چاهیگا اسلام کی سرفرازی کیلئے امت میں سے هی جیالے قربانیاں پیش کرنے گریز هرگز نهیں کرینگے ۔ اس وقت تمام عالم اسلام میں انتشار هے ۔ بڑے صبر آزما دور میں هیں هم سب کیا یہ مناسب نهیں هے کہ همارے تمام مکتب فکر کے علماء اپنی ذمہ داری پوری کرنے پر اتر آئیں ۔ اس قوم کو علم کی ضرورت هے ، اگر علماء برصغیر کوشش کرتے اور خواهش رکهتے تو گذشتہ پچیس برس میں ایک مکمل نئی نسل کو اسلام کی هر وہ معلومات دیکر جو ضروری هے ، بنیادی هے اور لازمی هے سارے فرق مٹا دیتے ۔ میری دانست میں علماء نے اپنی توجہ تعمیر ملت پر کی هی نهیں ۔ اب بهی وقت هے آنے والی نسل کو قرآن اور سنت کے زیور سے آراستہ کردیں ۔ آپ سب ذمہ دار اور مسئول هیں اس امت کے اور آپ اپنی ذمہ داری کو محدود نہ سمجهیں ۔ یہ مکمل ذمہ داری هے ۔ اسکا جواب آپ سے لیا جائیگا اور اللہ کی پکڑ کا خوف کریں ۔ اس امت کی تعمیر نو میں اپنا کردار ادا کریں ۔ رضائے الہی کے طلبگار بنیں ۔ اللہ آپ سب پر رحم کرے ۔ جانیں اسطرح ضائع نہ جانیں پائیں اور هر مسلم کی جان و مال کا دوسرا مسلم محافظ بن جائے ۔ اگر هم آج بهی قرآن اور سنت پر چلنے کا عهد کرلیں تو ساری دنیا کی امامت هماری هو جائے ۔ یہی هم نے چهوڑا اور اس لئے ذلت هے ۔
وما توفيقي إلا بالله
 
Top