من حیث الجماعت ہماری کوئی حثیت نہیں ہے ہمیں جو چاہے مارے کوئی اٹھا کر لے جائے بلکہ یہاں تک کہ ہمارے علماء کو اٹھایا گیا ھے لیکن ابھی تک کچھ نہ ھو سکا اور جماعتیں صرف چندہ کھانے کے لئے رہ گئی ہیں بلکہ صورت حال یہ ہے کہ دیکھا جاتا ھے کہ ہماری تنظیم کا آدمی ھے یا نہیں اگر مرکزی کا آدمی ھے تو مرکز کچھ نہیں کرتا اگر مرکز کا آدمی تو مرکزی کچھ نہیں کرتی اس طرح مجموعی طور پر کسی کا کچھ کام نہیں ھو رھا اور مشرک ہمیں ایک ایک کر کے مار رھے ہیں