• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

12 ربیع الاول والے دن لائٹ لگانے پر منع کرنے پر اہل حدیث نوجوان قتل !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
یہ واقعہ میرے کمپنی کے دوست نے ابھی مجھے بتایا ہے یہ واقعہ اس کے گھر کے پاس پیش آیا -

کہ کراچی کے علاقے لالو کھیت میں بریلوں نے ایک نوجوان جس نے اپنے گھر کے آگے لائٹ لگانے سے منع کیا لیکن منع کرنے کے باوجود انھوں نے اس کے گھر کے آگے لائٹ لگا دی جو اس نے ہٹا دی اس بات پر سارے بریلوی اس کے گھر کے آگے جمع ہو گئے اور اس کے گھر کے آگےگستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے لگانے لگے اور اس لڑکے کو گھر سے نکال کر مارنے لگے اس کا دوسرا بھائی اپنے بھائی کو بچانے آیا تو اس کو بھی مارنے لگے - ان دونوں بھائیوں پر انھوں نے اتنا تشدد کیا کہ ان میں سے ایک بھائی موقع پر ھلاک ہو گیا جب کہ دوسرا بھائی ابھی آئی سی یو میں تشویش ناک حالت ہیں -

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کر کے اسے اپنی جنت کا وارث بنائے - اور دوسرے بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت دے - آمین یا رب العالمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرلہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کر کے اسے اپنی جنت کا وارث بنائے - اور دوسرے بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت دے - آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
یہ واقعہ میرے کمپنی کے دوست نے ابھی مجھے بتایا ہے یہ واقعہ اس کے گھر کے پاس پیش آیا -

کہ کراچی کے علاقے لالو کھیت میں بریلوں نے ایک نوجوان جس نے اپنے گھر کے آگے لائٹ لگانے سے منع کیا لیکن منع کرنے کے باوجود انھوں نے اس کے گھر کے آگے لائٹ لگا دی جو اس نے ہٹا دی اس بات پر سارے بریلوی اس کے گھر کے آگے جمع ہو گئے اور اس کے گھر کے آگےگستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے لگانے لگے اور اس لڑکے کو گھر سے نکال کر مارنے لگے اس کا دوسرا بھائی اپنے بھائی کو بچانے آیا تو اس کو بھی مارنے لگے - ان دونوں بھائیوں پر انھوں نے اتنا تشدد کیا کہ ان میں سے ایک بھائی موقع پر ھلاک ہو گیا جب کہ دوسرا بھائی ابھی آئی سی یو میں تشویش ناک حالت ہیں -

اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کر کے اسے اپنی جنت کا وارث بنائے - اور دوسرے بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت دے - آمین یا رب العالمین
اگر یہ واقعہ سچا ہے ،تو ہم اپنے اس مقتول ( ان شاء اللہ شہید ) بھائی کےلئے دعاء کرتے ہیں ،کہ اللہ عزوجل اسے شہیدوں کے اس زمرے میں داخل کرے ،جس میں اس نے سورہ یسین والے شہید کو رکھا ہے ۔۔۔
اللہ کریم فرماتا ہے ::
وَجَاءَ مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَى قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ (20) اتَّبِعُوا مَنْ لَا يَسْأَلُكُمْ أَجْرًا وَهُمْ مُهْتَدُونَ (21) وَمَا لِيَ لَا أَعْبُدُ الَّذِي فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ (22) أَأَتَّخِذُ مِنْ دُونِهِ آلِهَةً إِنْ يُرِدْنِ الرَّحْمَنُ بِضُرٍّ لَا تُغْنِ عَنِّي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا وَلَا يُنْقِذُونِ (23) إِنِّي إِذًا لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ (24) إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ (25) قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ (26) بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ (27)

رجل يسن2.jpg

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جی @اسحاق سلفی بھائی یہ واقعہ سچا ہے کمپنی کے دوست نے مجھے بتایا ہے یہ واقعہ اس کے برابر والی گلی میں ہوا ہے - کیونکہ وہ اسی علاقہ میں رہتا ہے
 
شمولیت
جنوری 10، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
10
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ بریلویوں کو ہدایت دے....
اور مرنے والے کے درجات بلند کرے....
اور زخمی بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے
آمین یا رب العرش العظیم
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ویسے بڑا تعجب ہوتا ہے ،کہ اگر گندی نالی کاکوئی کیڑا توہین رسالت کا مرتکب ہو ،اور کوئی مومن اسے صرف مارنے کی بات بھی کرے
تو این جی اوز ،اور میڈیا ،اور حکومت ،سب ہی اس کے تحفظ کےلئے کمر بستہ ہو جاتے ہیں ۔اور سب ہی کو انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں ۔
لیکن اگر کسی مومن موحد پر ظلم ہو تو کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔
ان کا یہ طرز عمل ثابت کرتا ہے کہ یہ لوگ ( كُلُّهُمْ فِي النَّارِ) کے زمرہ
میں ہیں ۔
 
Top