• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ لوگ کیا چل سکیں گے جو انگلیوں پہ سوچیں
سفر میں‌ ہے دھوپ کس قدر سائبان کتنا
(پروین شاکر)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیرا درد تھا تیری یاد تھی میں جہاں رہا میں جدھر گیا
میرا دن تو یونہی گزر گیا جونہی شب ہوئی میں بکھر گیا
اس ابر کا میرے یار سے بڑا ملتا جلتا مزاج تھا
کبھی ٹوٹ کر یہ برس گیا کبھی بے رُخی سے گزر گیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اسی سے ہوتا ہے ظاہر جو حال درد کا ہے
سبھی کو کوئی نہ کوئی وبال درد کا ہے
سحر سسکتے ہوئے آسمان سے اتری تو
دل نے جان لیا یہ بھی سال درد کا ہے
اب اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں رکھنا
یہ بات طے ہوئی لیکن سوال درد کا ہے
نفس نفس پہ پڑے آبلوں سے لگتا ہے
نجانے روح میں کب سے ابال درد کا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اندر کی ٹوٹ پھوٹ نے ویران کر دیا ورنہ
ہمیں بھی فخر تھا ہم آفتاب تھے !!!!!!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جتا جتا کے محبت دکھا دکھا کے خلوص
بہت قریب سے لوٹا ھے دوستوں نے مجھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کی محمد سے وفا تونے تو، ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کمزور ہے میری صحت بھی ، کم زور مِری بیماری بھی
اچھا جو ہوا کچھ کر نہ سکا ، بیمار پڑا تو مر نہ سکا !
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
قيدِ حيات وبندِ غم اصل ميں دونوں ايك ہیں !
موت سے پہلے آدمى غم سے نجات پائے کیوں ؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خوشی میں سب کی گاتا ہے خدا کو بھول جاتاہے
مگر مشکل میں سب کو بھی خدا ہی یاد آتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
 
Top