• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اس بچی کو انصاف ملے گا (افسوسناک واقعہ) !!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
​

کیا اس بچی کو انصاف ملے گا (افسوسناک واقعہ)​
​


افسوسناک واقعہ
نام سنبل ، عمر 5 سال ، قومیت پاکستانی ،زیادتی کا شکار
یا اللہ رحم فرما، سب بہنوں بیٹیوں کی عزت محفوظ رکھ
اور ان درندوں کو کیفر کردار تک پنچا، آمیــــن یا رب

 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
افسوسناک واقعہ
نام سنبل ، عمر 5 سال ، قومیت پاکستانی ،زیادتی کا شکار
یا اللہ رحم فرما، سب بہنوں بیٹیوں کی عزت محفوظ رکھ
اور ان درندوں کو کیفر کردار تک پنچا، آمیــــن یا رب
آمین یا رب ا لعالمین
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
682
ری ایکشن اسکور
745
پوائنٹ
301
پاکستان میں جب تک اسلام نافذ نہیں ہوتا ،تب تک یہ درندہ صفت انسان بار بار اپنی درندگی کا مظاہرہ کرتے رہیں گے،اللہ کرے مجرم پکڑے جاءیں ،انہیں تمام ظالموں کے لءے نشان عبرت بنا دینا چاہءے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,426
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سنبل کی پھوپھو نے کہا کہ شام 7 بجے سے بچی لاپتہ تھی۔
حادثہ بہت افسوس صد افسوس ناک ھے، اسے والدین کی غفلت بھی کہا جا سکتا ھے، حالات جیسے بھی ہوں بچوں اور بچیوں کو گھر سے باہر کھیلنے کے لئے نکالنا درست نہیں۔

والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
​
لاہور میں درندہ صفت افراد پانچ سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گنگا رام اسپتال کے گیٹ سے آندر آنے کے وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہم میاں شہباز شریف آور چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے درندوں کو ماوراءے قانون سر عام مینار پاکستان پر پهانسی دی جائے ...​
 
Top