• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ فَنْجَوَيْهِ الدَّيْنَوَرِيُّ بِالدَّامَغَانِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السُّنِّيُّ ، أنبأ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أنبأ ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : " كَانُوا يَقُومُونَ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ بِعِشْرِينَ رَكْعَةً " ، قَالَ : " وَكَانُوا يَقْرَءُونَ بِالْمَئِينِ ، وَكَانُوا يَتَوَكَّئُونَ عَلَى عِصِيِّهِمْ فِي عَهْدِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ شِدَّةِ الْقِيَامِ
http://forum.mohaddis.com/threads/آٹھ-٨-رکعات-تراویح-سے-متعلق-روایت-موطا-امام-مالک-کی-تحقیق-اورشبہات-کا-زالہ.7645/#post-50540
 

زبیر علی

مبتدی
شمولیت
جون 20، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
9
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيِّ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شَيْبَانَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ «اللَّهَ فَرَضَ صِيَامَ شَهْرِ رَمَضَانَ، وَسَنَنْتُ لَكُمْ قِيَامَهُ فَمَنْ صَامَهُ، وَقَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ


أخبرنا محمد بن عبد الله بن المبارك قال حدثنا أبو هشام قال حدثنا القاسم بن الفضل قال حدثنا النضر بن شيبان قال قلت لأبي سلمة بن عبد الرحمن حدثني بشيء سمعته من أبيك سمعه أبوك من رسول الله صلى الله عليه وسلم ليس بين أبيك وبين رسول الله صلى الله عليه وسلم أحد في شهر رمضان قال نعم حدثني أبي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن الله تبارك وتعالى فرض صيام رمضان عليكم وسننت لكم قيامه فمن صامه وقامه إيمانا واحتسابا خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه.


أخبرنا أبو عمر عثمان بن أحمد الوراق البغدادي، أنا أبو موسى عيسى بن محمد بن منصور، أنا أمية بن خالد، أنا محمد بن الفرات، عن أبي سلمة بن عبد الرحمن بن عوف، عن أبيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن الله عز وجل فرض عليكم صيام رمضان وسننت لكم قيامه


حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيِّ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ شَيْبَانَ الْحُدَّانِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: أَلا تُحَدِّثُنِي حَدِيثًا عَنْ أَبِيكَ، سَمِعَهُ أَبُوكَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ أَقْبَلَ رَمَضَانُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ رَمَضَانَ شَهْرٌ افْتَرَضَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ صِيَامَهُ، وَإِنِّي سَنَنْتُ لِلمُسْلِمِينَ قِيَامَهُ، فَمَنْ صَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، خَرَجَ مِنَ الذُّنُوبِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ


حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُدَّانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شَيْبَانَ، قَالَ: لَقِيتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقُلْتُ: حَدِّثْنِي حَدِيثًا حَدَّثَكَ أَبُوكَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَضَانَ فَقَالَ: «شَهْرٌ فَرَضَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ صِيَامَهُ وَسَنَنْتُ أَنَا قِيَامَهُ فَمَنْ صَامَهُ وَقَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ



In 5 riwayaat se pata chalta hai k Traveeh ki Namaaz, Huzoor Peace Be Upon Him ne ummat k liye SUNNAT kiya hai.
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
زبیر علی برادر ایک تو جو بھی عربی عبارت پیش کریں، اس کا اردوترجمہ ساتھ پوسٹ کردیا کریں، دوسرا یہاں لکھا بھی اردو میں کریں اور تیسرا آپ نے فرمایا کہ ان تمام احادیث سے امت کےلیےنماز تراویح کا سنت ہونا ثابت ہوتا ہے۔۔۔ تو اس سے انکار کس نے کیا ہے ؟
 

زبیر علی

مبتدی
شمولیت
جون 20، 2013
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
9
Bhai, Urdu mein type na karne k liye maafi ka talabgaar hun, but mere pass Urdu key board nahi hai, isi liye main Urdu mein type nahi kar sakta. Aap please roman urdu se kaam chala len.
Kya aap ko ye Baat Qabool hai k, "Ramzaan k roze ALLAH ne farz kiye, aur Ramzaan ka Qayam(Traveeh) Huzoor Peace Be Upon Him ne SUNNAT kiye?"
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
Bhai, Urdu mein type na karne k liye maafi ka talabgaar hun, but mere pass Urdu key board nahi hai, isi liye main Urdu mein type nahi kar sakta. Aap please roman urdu se kaam chala len.
Kya aap ko ye Baat Qabool hai k, "Ramzaan k roze ALLAH ne farz kiye, aur Ramzaan ka Qayam(Traveeh) Huzoor Peace Be Upon Him ne SUNNAT kiye?"
1۔ اسی فورم پر ایک رکن محمد ارسلان کےنام سے ہے، وہ آپ کو بتا دے گا کہ آپ اپنے پی سی کو اردو سپورٹ کیسے بنا سکتے ہیں۔
2۔ رمضان کے روزے یقیناً اللہ تعالیٰ نے فرض کیے ہیں اور رمضان کے قیام بارے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ " (رواه البخاري 37 ومسلم 759)۔۔اب آپ نے جو پانچ احادیث ذکر کیں، ان کے حوالہ جات اور پھر ترجمہ چاہے رومن انگلش میں ہی پیش کردیں۔۔۔

آپ کا یہ کہنا کہ روزوں کو اللہ تعالیٰ نے فرض کیا ہے اور رمضان کے قیام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت کیا ہے؟ ۔۔۔ قیام رمضان کو آپﷺ نے سنت کیا۔۔اس کا مجھے حوالہ مطلوب ہے۔۔یاد رہے اپنے الفاظ کو غور سے پڑھ لینا۔۔۔

کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بارے تو اللہ تعالیٰ نے خود اعلان فرمادیا کہ ۔۔وما ینطق عن الہویٰ۔۔ تو پھر قیام رمضان کو اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کیسے نبی کریمﷺ نے سنت قرار دے دیا۔؟۔۔کیونکہ آپ کے الفاظ سے یہی ثابت ہورہا ہے۔۔ اس لیے اس بات کا حوالہ مطلوب ہے۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
In Ahadith ka mafhoom kuch is tarah se hai k, "ALLLAH ne ramzaan k roze farz kiye aur Huzoor Peace Be Upon Him ne Razaam ka qayam (Traveeh) sunnat kiya"
1۔ احادیث کے حوالہ جات پیش کردینا اور پھر ترجمہ پیش کردینا۔ تاکہ آپ کی پیش کردہ احادیث کی اسنادی حالت دیکھی جا سکے۔
2۔ آپ کا یہ فرمانا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی رمضان کے قیام کو سنت قرار دیا ہے۔ اس کا حوالہ۔۔ باقی میں بھی قیام رمضان کو سنت مانتا ہوں۔۔ لیکن آپ نے ایک عجیب بات کردی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کہ قیام رمضان کو آپﷺ نے سنت قرار دیا ہے۔ اس لیے آپ سے اس بات کا ثبوت مانگ رہا ہوں۔ شکریہ
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یہاں ہمار ے اس اسلامی آزاد ملک میں نہ صرف خود لوگ فرض نماز نہیں پڑھتے بلکہ پڑھنے والوں کے راستے میں بھی روڑے اٹکاتے ہیں.اگر میں ان واقعات کو لکھوں تو آپ حیران ہونگے.لیکن اُس کے برعکس نفلی عبادت پر اتنی گھمبیر بحث کہ جیسے اسلام اور کفر کی جنگ چل رہی ہو.قصہ مختصر کہ نفلی عبادت خوشی کی عبادت ہوتی ہے.دو پڑھو یا پچاس لیکن خشوع و خضوع کے ساتھ
یہ ہے اصل بات اگر لوگ سمجھ جائیں
 
Top