• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

2012 میں چُپ رہنے والو !

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
2012 میں چُپ رہنے والو !






2011 میں بس میں لٹک کر آنے والو


لائٹ کے بغیر رہنے والو


دہشت گردی برداشت کرنے والو


ہر چیز پہ ایکسٹرا ٹیکس دینے والو


33 کا پٹرول 88 میں خریدنے والو


سیلاب میں‌دیا ہوا سامان واپس مارکیٹ سے خریدنے والو


شہر کی لائٹس کا بل اپنے گھر سے دینے والو


ریمنڈ ڈیوس کو بچانے والو


پیپسی پہ 5روپے کم کر کے پورا مہینہ میسج کرنے والو


انگلش کے پیپر میں کیلکولیٹر لے جانے والو


ز----- کو صدر بنانے والو


جیکٹ کی جیب سے پچھلے سال کی مونگپھلی کھانے والو


کیا 2013 بھی ایسے ہی گزارو گے
 
Top