- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
بَابٌ: مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلاَةِ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاَةَ
جس نے نماز کی ایک رکعت پا لی، تو اس نے نماز کو پا لیا
(228) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ الله صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِّنَ الصَّلاَةِ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاَةَجس نے نماز کی ایک رکعت پا لی، تو اس نے نماز کو پا لیا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جس نے کسی نماز کی ایک رکعت پا لی اس نے وہ نماز پا لی۔''