جماعت اسلامی کے بارے میں تفصیلی گفتگو تو خیر پھر کبھی- آج صرف ایک پہلو سے ان کا جایزہ لیتے ہیں -جیسے یہاں ایک بھائ نے ابتدا میں دعوی کیا تھا کہ جماعت اسلامی ایک غیر متعصب جماعت ہے آپ جانتے ہیں کہ اس جملہ کہ کیا معنی ہیں-یا جیسے جماعت کا یہ نعرہ ہی کہ سب مسلمان بھائ بھائ ہیں اور ہمین مسلم امہ کو متحد کرنا ہے اوراختلاف کو ختم کرنا ہے ان سب نعروں پر یہ بات صادق ہے کلمۃ حق ارید بھا الباطل یہ بات حق لیکن معنے غلط لیے گے ہیں- اتحاد کہ معنی ان کہ یہاں یہ ہی کہ کسی مشرک کو شرک سے بدعتی کو بدعت سے نہ روکا جاے- اس لیے کہ پھر اختلاف ہوگا -شیعہ صحابہ کو گالیاں دیں ہماری ماں عایشہ پر تہمت لگایں تب بھی وہ ھمارے بھائ ہیں- ہمارے یہاں ہندوستان میں ان کی شورے میں قبر پرست مقلدین وجودی سنت میں تحریف کرنے والے سب ہیں- اس جماعت کہ مسلمانوں کہ حق میں زھر ھونے کے لیے یہی بات کافی ہے-