• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا نیا سسٹم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
دونوں چیزیں بیچ کر لیپ ٹاپ لے لیں ان شاءاللہ افاقہ ہوگا
یہ صحیح مشورہ ہے،لیکن لیپ ٹاپ میں بھی بیٹری کا مسئلہ پڑ جاتا ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بھائی ڈسکٹاپ ہے، اور یوپی ایس گھر والا ہے۔


جب لائٹ جائے تو سسٹم یوز نا کریں
صرف گھر کے لیے یوز کرکے دیکھیں یوپی ایس کتنا ٹائم
دیتی ہے بیٹری اس سے ظاہر ہوجائے گا کے آیا
سسٹم زیادہ بیٹری یوز کررہا ہے یا بیڑی کی میعاد ہی
پوری ہوچکی ہے۔
مجھے لگتا ہے کے آپ کی بیٹری ایکسپائر ہوچکی
ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
یہ کر چکا ہوں صرف کمپیوٹر پر ہی مسئلہ کر رہا ہے۔

‏‎bhai aap ne pc change kia hai to bhai dell k system halke voltage per bhi chalte hain aur kaam voltage lete hain mgr HP k system halke voltage per restart hote hain bar bar aur ziada voltage mangte hain...ups aap ka sahi hai mgr system aap ka ziada voltage le raha hai.‎
 
Top