danish ghaffar
رکن
- شمولیت
- مئی 30، 2017
- پیغامات
- 93
- ری ایکشن اسکور
- 15
- پوائنٹ
- 52
السلام وعلیکم
محترم شیوخ
میں ایک کام شرو کرنے جا رہا ہوں جس کے بارے میں معلومات کرنا چاہتا ہوں سود یا حلال حرام کے معملے پر
ایک کومپنی جو کے نیٹ ورک کمپنیز میں پیسے انویسٹ کرتی ہے bitcoin کرنسی کے ذریعے ہوتا یہ ہے کے ہم انہیں ڈالر میں پیسے دیتے ہیں پھر وہ ان نیٹ ورک کمپنیز میں انویسٹ کرتے ہیں پھر روزانہ کے حساب سے جو منافہ میری انویسٹ کے حساب سے پرسنٹیج پر ملتا ہے
اس کے علاوہ اگر کرنسی کی ویلیو بڑھ جاتی ہے تو اس پر میرے پاس موجود منافع کے پیسے بڑھ جاتے ہیں
اس کے علاوہ اگر میں کسی دوسرے شخص کو بتاؤ اور وہ میرے ریفرنس سے انویسٹ کرتا ہے اپنے پیسے تو اس کے انویسٹ کئے ہوئے پیسے کے 10مجہے ملینگے
کیا یہ سود میں شامل ہے حلال ہے ؟؟؟؟
جلدی جواب مل جائے تو مہربانی ہوگی