• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
Shahid Nazeer | Facebook

السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
فیس بک پر اکاونٹ تو عرصہ ہوا بنا لیا ہے لیکن مجھے آج تک درست طریقے سے معلوم نہیں ہوسکا کہ فیس بک کیسے کام کرتا ہے اور میں اپنا کوئی مضمون، کوئی پکچر کیسے شیئر کر سکتا ہوں۔ اگر کوئی بھائی فیس بک کے بارے میں بنیادی اور ضروری معلومات بہم پہنچا سکے تو میں شکر گزار ہونگا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
The page you requested was not found.
جزاک اللہ ارسلان بھائی آپ نے توجہ دلا دی
11/12/2012 ٹائم 3:28 شام
کسی دیوبندی نے پیج ہائیک کرلیا ہے۔ اور تین سال سے کی گئی محنت کو ڈیل کردیا ہے۔ اللہ اس کو جزائے خیر دے۔ کوشش کرتے ہیں کہ ریکور ہوجائے۔
میرے نام کی جگہ پہ یہ نام لکھ دیا ہے
Nisbah Deoband
 
Top