محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
عامر بھائی آپ محدث لکھیں، لائبریری لکھیں یا mohaddis لکھیں، یا library لکھیں یا محدث لائبریری لکھیں یا mohaddis library لکھیں ہر صورت ہمارا پیج سامنے آجاتا ہے۔وعلیکم السلام رضا بھی،
شاکر بھائی آپکی facebook کا پیج کا ٹائٹل اردو میں ہے،
میں پچھلے مہینے پورے facebook پر آپکا پیج ڈھونڈ رہا تھا لیکن کہیں نظر نہیں آیا کیونکی میں انگریزی میں ڈھونڈ رہا تھا،
یہ بہت بڑا مسلہ لگتا ہے.
ولسلام
الگ سے انگلش میں پیج بنانے کا کوئی فائدہ نہیں، ہاں یہ کیا جاسکتا ہے کہ اسی پیج پر جتنی اپ ڈیٹس ہوتی ہیں ان کو اردو کے ساتھ انگلش میں بھی ساتھ لکھا جاسکتا ہے۔عامر بھائی، ممکن ہو تو آپ خود ایک عدد ان آفیشل پیج لائبریری سائٹ کا انگلش میں بھی بنا لیں۔ جس میں آپ لائبریری وغیرہ کی اپ ڈیٹس کر دیا کریں۔ یا مجھے اور کلیم بھائی کو بھی اس پیج یا گروپ کا ایڈمن بنا لیں تو جسے وقت ملے وہ اس پیج کو اپ ڈیٹ کر دیا کرے۔
میں ہمیشہ کنفیوز رہتا ہوں کہ اس کے لئے فیس بک پر گروپ بنانا بہتر ہے یا پیج؟
عامر بھائی الگ سے پیج بنانے کا ایک تو فائدہ نہیں، دوسرا جب ایک پیج موجود ہے، تو پھر الگ پیج کیوں بنایا جائے؟ ہاں اسی پیج کی اپ ڈیٹس کو ساتھ انگلش میں بھی دیا جاسکتا ہے۔میرے خیال سے پیج بنانا بہتر رہتا ہے.
اگر آپ انگریزی میں بھی پوسٹ کرنا چاہتے ہو تو پہلے آپ کتاب کا نام لکھ اور بعد میں جو اصل لنک ہو (جو kitabosunnat .com پر ہوتی ہے) اسے کوپے کر کے فیسبک پر لنک command سے paste کر دیں.
السلام علیکمعامر بھائی آپ محدث لکھیں، لائبریری لکھیں یا mohaddis لکھیں، یا library لکھیں یا محدث لائبریری لکھیں یا mohaddis library لکھیں ہر صورت ہمارا پیج سامنے آجاتا ہے۔
13326 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
الگ سے انگلش میں پیج بنانے کا کوئی فائدہ نہیں، ہاں یہ کیا جاسکتا ہے کہ اسی پیج پر جتنی اپ ڈیٹس ہوتی ہیں ان کو اردو کے ساتھ انگلش میں بھی ساتھ لکھا جاسکتا ہے۔
عامر بھائی الگ سے پیج بنانے کا ایک تو فائدہ نہیں، دوسرا جب ایک پیج موجود ہے، تو پھر الگ پیج کیوں بنایا جائے؟ ہاں اسی پیج کی اپ ڈیٹس کو ساتھ انگلش میں بھی دیا جاسکتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم
کلیم حیدر بھائی شکریہ، بہہہہہہہہہہت دیر سے جواب دینے کے لیے،،، ابتسامہ
کیا بھائی آپ تو فورم پر آنا ہی بھول گئے ہے؟؟ آپ سب لوگوں کو دیکھ دیکھ کر ہم بھی فورم سے دور ہو گئے ہیں۔
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی شکریہ، بہہہہہہہہہہت دیر سے جواب دینے کے لیے،،، ابتسامہ
کیا بھائی آپ تو فورم پر آنا ہی بھول گئے ہے؟؟ آپ سب لوگوں کو دیکھ دیکھ کر ہم بھی فورم سے دور ہو گئے ہیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی چھوڑا نہیں، بس گمنام ضرور ہوگیا ہوں
جناب سچ کہوں تو وقت ہی نہیں مل رہا فورم پر آنے کے لیے،،،و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اللہ آپ دونوں بھائیوں کو ’’ ہدایت ‘‘ دے ۔
ہدایت : راستہ دکھانا
یعنی اللہ آپ کو فورم کا راستہ دکھائے ، تاکہ آپ آتے رہاکریں ۔ ابتسامہ