• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ ارسلان بھائی آپ نے توجہ دلا دی
11/12/2012 ٹائم 3:28 شام
کسی دیوبندی نے پیج ہائیک کرلیا ہے۔ اور تین سال سے کی گئی محنت کو ڈیل کردیا ہے۔ اللہ اس کو جزائے خیر دے۔ کوشش کرتے ہیں کہ ریکور ہوجائے۔
میرے نام کی جگہ پہ یہ نام لکھ دیا ہے
Nisbah Deoband
حالانکہ دیوبندیوں کے خلاف تو دیگر لوگ بھی لکھتے ہیں،انہوں نے آپ کا ہی پیج ہیک کیوں کیا ہے۔خیر کوئی بات نہیں۔اللہ تعالیٰ ان دیوبندیوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
یہ جب حق کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو اسی طرح اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔
 

فیاض خان

مبتدی
شمولیت
فروری 05، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
28
کسی دیوبندی نے پیج ہائیک کرلیا ہے۔ اور تین سال سے کی گئی محنت کو ڈیل کردیا ہے۔ اللہ اس کو جزائے خیر دے۔
Nisbah Deoband
جناب کو کیسے معلوم ہوا کہ یہ حرکت دیوبندیوں کی ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جناب کو کیسے معلوم ہوا کہ یہ حرکت دیوبندیوں کی ہے؟
جناب اس میں غصہ کی کیا بات ہے، ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگ اوچھی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔
آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے تمام پیجز ہیک کر کے ان پر یہ نام لکھا تھا:
Nisbah Deoband
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384

فیاض خان

مبتدی
شمولیت
فروری 05، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
28
جناب اس میں غصہ کی کیا بات ہے، ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگ اوچھی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔
آپ کو ویسے ہی یہ شبہ ہوگیا کہ میں غصہ کررہا ہوں۔۔۔۔
الحمد للہ ایسی کوئی بات نہیں۔
آپ نے تخصیص نہیں کی اور مطلق کہہ دیا کہ دیوبندیوں نے ایسا کام کیا ہے۔
بہرحال جس نے بھی کیا ہے غلط کیا ہے۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ماشاء اللہ اچھی لڑی چلائی ہے جی رضا بھائی نے۔۔۔۔
لیکن ایک بات عجیب ہے کہ دوسروں کے تو مانگ لیئے لنکس اپنا کدھر ہے بھائی؟؟
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
Top