• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hadees Of The Day

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی امیج بناتے وقت www یا http وغیرہ شامل نہ کریں سیدھے لنک دیا کرے
ارسلان بھائی نہیں۔۔۔۔۔ ہابیل بھائی۔۔۔۔۔۔۔ میرے پیارے عامر بھائی۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
پیارے بھائی!
پھر ایک غلطی۔۔۔۔ابتسامہ
"والہ " نہیں" والا"
بہنا جزاک اللہ
بات دراصل یہ ہے میں جس کتاب سے یہ احادیث لکھ رہا ہوں اس پر اب غور کیا اس میں بلکل اسی طرح لکھا ہوا ہے حسب عادت جب حدیث ان پیج پر لکھتا ہوں جیسا جیسا لکھا ہوتا ہے ویسا ہی لکھی جاتا ہوں الفا ظ پرغور نہیں کرتا ایسا کبھی ہوا تو نہیں تھا مگر اب پوری کوشش کروں گا ان شاء اللہ جزاک اللہ بہنا جی
ہیڈنگ میں
چا
اور
ر
کے درمیان اس ایک سپیس آ رہی ہے وہ ختم کر دیں۔
بھائی اصل میں ڈیزائن ہی ایسا ہے پھر بھی اسے بدل دیتا ہوں جزاک اللہ خیرا
 
Top