یوسف ثانی بھائی جان،
آپ اپنے یوزر نیم کی فکر نہ کریں وہ میں اردو حروف میں کر دوں گا۔ لیکن اوپر پوسٹ میں بشیر بھائی کے دئے گئے لنک سے پہلے اپنے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ انسٹال کر لیں تاکہ آپ ہر سائٹ پر ہر جگہ بآسانی اردو لکھ سکیں ۔ ورنہ ایسا نہ ہو کہ یوزرنیم اردو حروف تہجی میں ہو جائے تو آپ لاگ ان ہی نہ ہو پائیں۔
اگر کوئی دقت ہو تو دوبارہ رابطہ کر لیں یا مجھے ای میل کر دیجئے گا۔