• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Noon ghuna

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
SHIFT KEY + N اگر آپ فونٹک(FONITAC) اردو کی بورڈ استعمال کر رہی ہیں ۔

لیکن اگر آپ مونو ٹائپ(MONO TYPE)اردو کی بورڈ استعمال کر رہی ہیں تو پھرF+SHIFT KEY استعمال کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شاکر بھائی اور ندیم بھائی نے اچھی وضاحت کی۔جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی اور ندیم بھائی
مزید وضاحت سے میں سمجھا دیتا ہوں۔شاید آپ ایسا لکھنے کو کہہ رہی ہیں۔"ں"
واقعی" نون غنہ "لکھنے میں بہت سارے ممبران غلطی کرتے ہیں اور "نون "لکھ بیٹھتے ہیں۔اردو ٹائپنگ میں اکثر حروف "شفٹ" پریس کرنے سے بھی لکھے جاتے ہیں۔اس پر میں نے ایک تھریڈ لکھا تھا جس کا لنک شاکر بھائی کی پوسٹ میں ہے۔
آپ جب "نون غنہ" لکھیں تو "N" پریس کریں۔مثلا
ہیںoiN
یہاںioaN
ہوںowN
لیکن جب آپ شفٹ کے بغیر "n" پریس کریں گی تو ایسے لکھا جائے گا۔
ہینoin
یہانioan
ہونown
nکے ساتھ ن
اور شفٹ پلس nکے ساتھ "ں"
امید ہے اب سمجھ آ گئی ہو گی۔کسی بات کی سمجھ نہ بھی آئے تو پوچھ لیں۔
ایک اور بات زہن میں رکھ لیں کہ جب بھی آپ نون غنہ لکھیں تولکھنے کے بعد سپیس کا بٹن ضرور پریس کریں مثلا
کیسے ہیں آپ؟
اگر نہیں پریس کریں گے تو ایسا لکھا جائے گا ۔
کیسے ہیںآپ؟
جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
I have the same question and sorry if I cannot get your answer fully. I use your online keyboard. How can I write noon ghunna with this key board?
محترم آن لائن کی بورڈ سے تو ٹائپ کرنا بہت مشکل ہے۔ آپ براہ راست ایڈیٹر ہی میں کیوں نہیں لکھتے۔۔ یعنی وہ ایڈیٹر جس کا بیک گراؤنڈ ہرا ہے؟
درج ذیل سافٹ ویئر بھی ڈاؤن لوڈ کر لیں تو آپ کے کافی مسائل حل ہو جائیں گے اردو کے حوالے سے۔

Download Pak Urdu Installer | Download Urdu Font Installer | Download Urdu Keyboard Installer | Download Urdu Language Support Installer
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
مجھے بھی ایک مسئلہ درپیش ہے کہ محدث فورم پر اردو لکھتے وقت مجھے حمزہ، دو زیر، دوزبر کے لئے اردومجلس کا رخ کرنا پڑتا ہے پھر میں یہ الفاظ وہاں لکھ کر انہیں محدث فورم پر پیسٹ کرتا ہوں۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
 
Top