Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
کیا آپ Portable Version چاہتے ہیں؟؟کیا اس کو stand-alone program کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا؟ کیونکہ بعض آفسوں میں سافٹ وئر انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہوتی!
بھائی جان ، صرف میں اکیلا نہیں ، ہزارہا افراد ایسے ہونگے جو پورٹیبل ورژن سے زیادہ اور بہتر استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ ابوطلحہ بھائی کو آفیشلی سطح پر پورٹیبل ورژن کا بھی اجرا کرنا چاہیے کیونکہ مقصد ظاہر ہے کہ سافٹ وئر زیادہ سے زیادہ افراد کی دسترس میں پہنچے۔کیا آپ Portable Version چاہتے ہیں؟؟
portable ورزن بھی میں آپ کو دے سکتا ہوں، لیکن اصل سوفٹویر "ابو طلحہ" بھائی نے بنایا ہے، ان کی اجازت کے بعد ہی میں ان کے اس سوفٹویر میں چھیڑ چھاڑ کر سکتا ہوں، اور آپ کو دے سکتا ہوں، ہاں میں خود ایسا کر سکتا ہوں لیکن اسے عام کرنے کے لئے اجازت لینا ضروری ہے بھائی،
اگر اجازت مل جائے تو portable ورزن کا سائز ١٣٣ ایم بی بن رہا ہے، لیکن اس کے بعد کوئی انسٹالیشن کا جھنجھٹ نہیں رہتا

جزاک اللہ خیرا، جی عامر بھائی آپ حیدر بھائی کو پورٹیبل ورژن دے دیں۔ میں کچھ دن تک ویب سائٹ پر بھی پورٹیبل ورژن exe فارم کی صورت میں پیش کر دوں گا۔ ان شاء اللہ۔بھائی جان ، صرف میں اکیلا نہیں ، ہزارہا افراد ایسے ہونگے جو پورٹیبل ورژن سے زیادہ اور بہتر استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ ابوطلحہ بھائی کو آفیشلی سطح پر پورٹیبل ورژن کا بھی اجرا کرنا چاہیے کیونکہ مقصد ظاہر ہے کہ سافٹ وئر زیادہ سے زیادہ افراد کی دسترس میں پہنچے۔