ابن محمد
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 05، 2016
- پیغامات
- 7
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 25
السلام علیکم بھائی برائی کی تشہیر کرنے سے لوگوں میں تجسس پیدا ہوتا ہے اور غیر مسلموں کے علما کے برائی کی تشہیر سے آپ ایسے غیر مسلموں جو اسلام کے لئے ذرہ برابر بھی نیک خیال کے حامی ہوں وہ کو اسلام سے متنفر ہو سکتے ہیں اس لئے برائے کرم اس پوسٹ کو ڈیلٹ کر دیجئے