• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    آن لائن فراڈ اور ان سے بچنے کے طریقے

    آن لائن فراڈ اور ان سے بچنے کے طریقے ممکن ہے یہ تحریر آپ کو ان لوگوں میں شامل ہونے سے بچا دے، جنہیں لٹنے کے بعد پچھتاوا ہوا ... انٹرنیٹ جہاں معلومات اور تفریح کا بہت بڑا ذریعہ ہے وہاں اس پر فراڈیے بھی ہر وقت سرگرم رہتے ہیں۔ وہ انٹرنیٹ پر آپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں اور موقع ملتے ہی...
  2. ر

    تقلید شخصی کی ایک دلیل: عجیب دو رخی

    تقلید ناسدید میں یوں تو مقلدین کے اپنے اندر ہی بہت سا اختلاف ہے۔تقلید کی تعریف سے لے کر عقائد میں تقلید کرنے یا نہ کرنے تک بہت سارے مسائل اسی اختلاف کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ خیر، یہ دھاگا ایک خاص قسم کے اختلاف کو ہائی لائٹ کرنے کے لئے بنایا ہے۔ حال ہی میں محترم اشماریہ صاحب نے تقی عثمانی صاحب کی...
  3. ر

    حلالہ ملعونہ مروجہ کے حق میں تقی عثمانی صاحب کے دلائل اور ان کا رد

    مضمون : حلالہ ملعونہ مروجہ کا قرآن کریم سے جواز مضمون نگار: صلاح الدین یوسف اب تک تو ہم سنتے ہی آئے تھے کہ علماے احناف حلالے کے جواز کا فتویٰ دیتے ہیں ،لیکن یہ دیکھ کر ہماری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ موجودہ علماے احناف میں ایک نہایت برسرآوردہ عالم مولانا تقی عثمانی صاحب ہیں۔ جن کو ان کے عقیدت...
  4. ر

    حلالہ کی شرعی حیثیت ( اہل تقلید کو تحقیق کی دعوت)

    حلالہ کی شرعی حیثیت ( اہل تقلید کو تحقیق کی دعوت) اسلام کے طریقہ طلاق میں مسلم مرد کو یہ حق دیا گیا ہے کہ وہ تین طلاقیں تین مرتبہ اس طریقے سے دے کہ حالتِ طہر جس میں اس نے مجامعت نہیں کی، میں ایک طلاق دے اور بیوی کو اسی حالت میں چھوڑ دے اور یہاں تک کہ عدت پوری ہو جائے۔ اگر خاوند دورانِ عدت...
  5. ر

    عصر حاضر میں قیامِ خلافت کا عملی طریقہ کار

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، گزشتہ دنوں جمہوریت و خلافت کے تعلق سے کافی کچھ پڑھنے کو ملا۔ یہاں تک کسی کو اختلاف نہیں کہ جمہوریت اسلامی نظام نہیں ہے اور شرعی نظام بہرحال خلافت ہی کا نظام ہے۔ ہمارا ملک اسلامی ہونے کے باوجود یہاں نہ تو سیاسی نظام اسلامی ہے، نہ عدالتی...
  6. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    اس موضوع پر محدث فورم پر اچانک ہی اتنی ساری تحریریں پوسٹ کر دی گئی ہیں، کہ اصل بحث و مقصد ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔ لہٰذا وہ برادران جو اس معاملے میں کافی جذباتی واقع ہوئے ہیں، اس دھاگے کو اپنے خیالات سے پراگندہ کرنے کے بجائے، فقط اس ایک بنیادی سوال کا جواب دینے کی کوشش کیجئے: فرض کر لیجئے آپ کو...
  7. ر

    اہل تشیع کا اعتراض: حدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، درج ذیل حدیث کو اہل تشیع کے بعض گروہ انٹرنیٹ پر پیش کرتے ہیں اور تاویل قرآن پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی جنگوں سے جنگ جمل، جنگ صفین اور جنگ مہروان مراد لے کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تنقیص کرتے ہیں۔ تھوڑی سی سرچ سے معلوم ہوا کہ یہ حدیث کئی اسناد کے...
  8. ر

    رد اہل تشیع 2: ابوبکر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا اصل محرک

    رد اہل تشیع 1: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں حضرت ابوبکر صاحب (رضی اللہ عنہ) کے اسلام لانے کا اصل محرک اہل تشیع کے اعتراضات: ماخوذ از تنزیہہ الامامیہ جناب رسول خدا ﷺ نے ابھی تک اعلانِ نبوت بھی نہیں فرمایا تھا کہ جناب ابو بکر (رضی اللہ عنہ) کی سفر تجارت کے...
  9. ر

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں پہلی آیت: اس آیت میں اللہ جل شانہ، صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلتوں کو اور ان کی بزرگیوں کو خود ان سے بیان فرماتا ہے اور ان سے مخاطب ہو کر ارشاد کرتا ہے کہ تم بہترین امت سے ہو اور تم کو میں نے اور مخلوق سے منتخب کر لیا ہے تاکہ...
  10. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح مضمون نگار: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ حوالہ: الحدیث حضرو : 75 سوال: کیا یہ ثابت ہے کہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی بیٹی ام کلثوم سے نکاح کیا تھا؟ اہل سنت اور شیعہ دونوں فریقوں کی...
  11. ر

    دلائل عقلی صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    دلائل عقلی صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں پہلی دلیل: یہ بات سب جانتے ہیں کہ جب پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا نے عرب میں مبعوث کیا اور مکہ معظمہ میں اول اول حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اظہار نبوت کا حکم دیا تو اس وقت میں سب لوگ کافر اور مشرک تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عزیز و...
  12. ر

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں محمد زبیر صادق آبادی آل دیوبند کے نزدیک تقلید صرف مسائل اجتہادیہ میں کی جاتی ہے۔ چنانچہ ماسٹر امین اوکاڑوی نے لکھا ہے: آل دیوبند کے نزدیک چار ائمہ (امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل) کے سوا کسی کی تقلید جائز نہیں اور...
  13. ر

    قرآن ٹریکر۔۔ حفظ قرآن کیلئے بہترین ویب سائٹ

    السلام علیکم، قرآن حفظ کرنے کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ہے۔ Quran Memorisation (Hifz) and Revision Software - Quran Tracker | QuranTracker.com یہاں کچھ ویڈیوز موجود ہیں جن میں اس ویب سائٹ کا کام کرنے کا طریقہ کار دیکھا جا سکتا ہے: Quran Memorisation (Hifz) and Revision Software - How it works |...
  14. ر

    ماہنامہ السنہ ، جہلم: خصوصی وسیلہ نمبر

    الحمد للہ ! ماہنامہ السنہ ، جہلم کا خصوصی شمارہ ’’وسیلہ نمبر‘‘ شائع ہو چکا ہے، جو 262 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں وسیلہ کا معنی و مفہوم، اس کی جائز و ناجائز اقسام، قرآن کریم کی روشنی میں وسیلہ، صحیح احادیث اور فہم سلف کی روشنی میں وسیلہ، مختلف مکاتب فکر اور وسیلہ، مبتدعین کے دلائل کا تحقیقی جائزہ...
  15. ر

    ترک تقلید اور ابو بکر غازی پوری (دیوبندی)

    ترک تقلید اور ابو بکر غازی پوری از ابو معاذ محمد ابو بکر غازی پوری (دیوبندی) نے لکھا ہے: "ترک تقلید اگر للہیت و اخلاص کے ساتھ اختیار کی جائے اور مقصد اس کا محض یہ ہو کہ آدمی صرف وہی بات لینا چاہتا ہے جس کا ثبوت براہ راست کتاب و سنت سے ہے، تو اس کا انکار ہم نہیں کرتے، مگر اس کے لئے ضروری ہے...
  16. ر

    عبداللہ بن مبارک کا كتاب الحيل لابی حنیفہ پر تبصرہ۔ سند کی تحقیق۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: من نظر في كتاب الحيل لأبي حنيفة أحل ما حرم الله، وحرم ما أحل الله "جو شخص امام ابو حنیفہ کی کتاب الحیل کا مطالعہ کرے گا، وہ اللہ کے حرام کردہ امور کو حلال اور اس کے حلال کردہ کو حرام قرار دینے لگے گا۔ (تاریخ بغداد...
  17. ر

    جہادِافغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جہادِافغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ فضیلۃ الشیخ عبدالمالک الرمضانی الجزائری (حفظہ اللہ) ترجمہ طارق علی بروہی مختصر تعارف فضیلۃ الشیخ عبدالمالک بن احمد الرمضانی الجزائری (حفظہ اللہ) یہ تحریر شیخ‌رمضانی حفظہ اللہ کی تقریر کا اردو ترجمہ ہے، تقریر...
  18. ر

    عورت، گھر اور گھوڑے میں نحوست: حدیث پر اعتراض کا ازالہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہل علم سے درخواست ہے کہ حدیث کی تشریح میں درستگی، مفید اضافہ جات کی جانب رہنمائی فرمائیے، تاکہ منکرین حدیث کے حدیث کے ضمن میں ایسے تمام عوامی قسم کے اعتراضات کے جامع جوابات تیار کئے جا سکیں، کیونکہ ان سطحی قسم کے اعتراضات کو علمائے...
  19. ر

    خلاف قرآن روایات کا فلسفہ: تحقیق و جائزہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نوٹ: اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ اس مضمون میں اغلاط کی نشاندہی، درستگی اور مزید دلائل فراہم کر کے شکریہ کا موقع ضرور دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ الحاد و بے دینی کے اس دور میں جب کہ ایمانی حرارت مفاد پرستی اور دنیاوی محبت میں یخ بستہ ہوچکی...
  20. ر

    حضرت آدم علیہ السلام -- اول البشر یا مطلق بشر؟ تحقیقی جائزہ!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دور حاضر میں‌ مغرب کی فکری اسیری اور ذہنی غلامی میں مبتلا بعض گروہوں کی جانب سے قرآن کے نام پر قرآن ہی کا آپریشن تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ اور اس آپریشن کا مقصد یہ ہے کہ قرآن کو دور حاضر کے مغربی اسٹینڈرڈز کے مطابق چھیل چھال کر ’تاریک دور کی کتاب‘ کے الزام سے بچا کر عصر...
Top