• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
یہ بات میں نے بہت پہلے کسی اور ذرائعے سے حاصل کی تھی۔ ابھی میں اِس کے بارے میں صحیح معلومات اکھٹی کرنے کی کوشش کرتا ہوں پھر اُن کو ادھر پوسٹ کروں گا۔ اس کے علاوہ جمھیان بن محمد کی ایک کتاب بھی ہے اُس کو پڑھنے سے بھی کچھ معلومات ملیں گے وہ بھی تلاش کرتا ہوں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ سے صرف ایک بات کہنی ہے

پیارے بهائی بغیر تحقیق نا کہیں ، پتہ نہیں کیا کیا نیٹ پر موجود ہو۔
آپ اپنی توجہ ایسے امور سے ہٹاکر اسلامی علم حاصل کرنے پر مرکوز کریں ۔ ایسا علم جس سے دوسروں کو فائدہ پہونچے۔
اللہ آپ کا مددگار ہو
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جمھیان بن محمد
کے حوالے سے اسی فورم پر کہیں
میں نے پوسٹ کیا تھا ،اب یاد نہیں تفصیل کیا تھی ؟
تلاش کریں
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
اب مجھے یہ صحیح طرح نہیں معلوم کی وہ شہزادی فرانس کی تھی یا جرمنی کی۔
شہزادی کا تو معلوم نہیں البتہ فرانس کی افواج نے کاروائی میں حصہ لیا تھا اور میں نے پڑہا کہ فرانس کے مسلمان فوجی تھے۔۔اس وقت فرینچ فوج مسلمانوں کی تعداد اچھی خاصی تھی۔۔۔
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
آج کل کے تکفیری حضرات جھیمان کی کتاب ملت ابراہیم کو ہی بطور نصاب پڑھاتے ہیں،، اور اس میں کوئی شک نہیں کہ خانہ کعبہ پر جھیمان کے لوگوں کی کاروائی شیعہ سازش تھی،،

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آج کل کے تکفیری حضرات جھیمان کی کتاب ملت ابراہیم کو ہی بطور نصاب پڑھاتے ہیں،، اور اس میں کوئی شک نہیں کہ خانہ کعبہ پر جھیمان کے لوگوں کی کاروائی شیعہ سازش تھی،،
خط کشیدہ الفاظ کی وضاحت کا طلب گار ھوں محترم بھائ.
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
اگر ایک گروہ کسی دوسرے گروہ پر غالب آ جاسے تو غالب آنے والا ہمیشہ یہ ہی کہے گا کہ ہم حق پر تھے اور دوسرا گروہ گمراہ تھا۔ لیکن سچائی ہمیشہ چھپی ہوئی نہیں رہتی۔
اِس واقع کے بارے میں میں نے بہت قصے کہانیا سنی ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ رافضی گروہ تھا۔ کچھ لوگ پاکستانی سینا کی بہادری ظاہر کرنے کے لیے اِس واقع کو بیان کررتے ہیں ہر بندے کی اپنی اپنی کہانی ہے۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
یہ جمھیان بن محمد کی کتاب پڑھ کر ہی معلوم ہو گا کہ یہ کیسا تھا اور اِس کا عقیدہ کیا تھا۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
کسی کے پاس ملتِ ابراھیم مصنف جمھیان بن محمد ہے تو اُس کا لنک ادھر سنڈ کر دے۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
آج کل کے تکفیری حضرات جھیمان کی کتاب ملت ابراہیم کو ہی بطور نصاب پڑھاتے ہیں،، اور اس میں کوئی شک نہیں کہ خانہ کعبہ پر جھیمان کے لوگوں کی کاروائی شیعہ سازش تھی،،

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ آپ بہتر جانتے ہیں۔ آپ کے دیش کی ہی بات ہے۔ ہمارے دوست کہتے ہیں کہ پڑوسی ملک میں بہت تکفیری رہتے ہیں اِس پر تو ہم نے بھی تحقیق کی ہے۔ اُن تکفیری گروھوں میں سرِ فہرست جماعت الدعوۃ والجہاد المعروف لشکر طیبہ بھی ہے اور اِس تکفیری گروہ کو حکومت کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ ارے آپ کو تو اُن لوگوں کے لیے کچھ دعوت کا کام کرنا چاہیے۔ شائد کے ہدایت پا جائیں۔
 
Top