• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میں نے تو غور سے پڑھا ہے مگر شاید اپ یزید کی محبت میں غور سے نہیں پڑھ پائے ہیں
کاش آپ فتوے لگانے سے پہلے تھوڑا غور کر لیا کریں.
اور یزید کے فاسق ہونے پر اجماع ہے
اب بس بھی کریں. کتنی بار کہوں کہ اگر اجماع ہے تو آپ یہ سب بحث کس لۓ کر رہے ہیں؟؟؟
جا کر اسلام مخالف عناصر کا رد کریں. اسلام کے اوپر اعتراضات کا جواب دیں. یہاں کیا کر رہے ہیں؟؟؟
جب سے آپ اس فورم پر قدم رنجہ ہوۓ ہیں آپ کی باتیں صرف بنو امیہ کے اردگرد ہی گھومتی ہیں.
کیا آپ کو پوری اسلامی تاریخ میں بنو امیہ ہی نظر آتے ہیں؟؟ یا آپ کی کوئی ذاتی پرخاش ہے؟؟؟
افسوس ہے ایسی زندگی پر جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اور تابعین عظام رحمہم اللہ پر لعن طعن کرتے ہوۓ گزرے.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
راست سوالات کے راست جوابات درکار ہیں ۔ نام لکهنے میں خطاء سہوا هو گئی لیکن ان عجیب و غریب موازنات کا کیا مقصد؟
کس کا علم هے جو ہم تک منقل کر رهے هو؟
جہنم اور جنت کے فیصلے کون کرنیوالا هے ؟
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46

میں نے بھی کہا ہے اپ لوگ بنو امیہ اور بنو مروان کے چھوکروں کی حمایت کرتے ہے یہ اس کا رد عمل ہے جنہوں نے دین برباد کیا ان کو نیک صالح کہنا وہ بھی امت کے اجماع کے خلاف یزید کے بارے میں امام ابن تیمیہ کے حوالے سے پڑھ لیں
افسوس مجھ پر فرما رہے ہیں جب مروان کے بارے میں لکھا تو موصوف کنی کتر گئے اس روایت میں صاف موجود ہے کہ مروان لعن طعن کرتا تھا مگر اس سے آنکھیں بند ہیں کیا علی رضی اللہ عنہ صحابی نہیں ہیں ان کے بارے میں یہ باتیں سن کر دینی حمیت جوش نہیں مارتی ہے اور مجھے لعن طعن کرنے والا کہ رہے ہیں اس مروان اور یزید کو تابعین میں شمار کرتے ہو پڑھ لو جو میں نے اسکین لگائے ہیں اس میں صاف یزید کو غاصب اور فاسق کہا ہے امت کا اجماع بھی نہیں مانتے ہیں الله ہدایت دے
yazeed fasiq.png

ghasib.png

پڑھ لیں اس میں صاف لکھا ہے کے یہ یزید عبدالمالک اور منصور اقتدار پر قابض ہوۓ تھے . اور امت کا اجماع اسی پر ہے کے یہ غاصب تھے کہیں گے تو وہ بھی اسکین بہج دوں گا
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
راست سوالات کے راست جوابات درکار ہیں ۔ نام لکهنے میں خطاء سہوا هو گئی لیکن ان عجیب و غریب موازنات کا کیا مقصد؟
کس کا علم هے جو ہم تک منقل کر رهے هو؟
جہنم اور جنت کے فیصلے کون کرنیوالا هے ؟
میں اکابرین کے حوالے سے بیان کر رہا ہوں اسکین اپ بھی پڑھ لیں اور انہی کا علم نقل کر رہا ہوں
(٢) جنت اور جہنم کا فیصلہ الله ہی کا ہے میں نے ان میں سے کسی کو بھی نہ جنتی کہا اور نہ جہنمی صرف اکابرین امت کے حوالے سے اقوال نقل کیے ہیں کہ وہ یزید اور ان جیسوں کو کیا سمجھتے تھے اور اپ کس فکر کی طرف امت کو منتقل فرما رہے ہے وہ ناصبی فکر جو محمود احمد عباسی کے ساتھ ہی دم توڑ گئی تھی اس کو دوبارہ دانستہ یا نادانستہ زندہ کر رہے ہیں اور جنہوں نے دین برباد کیا احادیث اور فرمان رسول صلی الله علیہ وسلم کی روشنی میں اور اپ ایسے دین برباد کرنے والوں کا دفاع کر رہے ہیں الله ہدایت دے .

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
دین کی بربادی کس نے کی ۔ یہ سوال تو محترم استاذ خضر حیات نے بهی آپ سے راست پوچها تها !
چلیں اب دکین لگا کر ، بالدلیل ثابت کر دیں کہ یزید ، اللہ ارحمہ نے اللہ کا دین برباد کیا ۔
رونا دهونا نہیں ۔ نا ہی سب و شتم کرنا ۔ صرف ثابت کرنا۔
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
دین کی بربادی کس نے کی ۔ یہ سوال تو محترم استاذ خضر حیات نے بهی آپ سے راست پوچها تها !
چلیں اب دکین لگا کر ، بالدلیل ثابت کر دیں کہ یزید ، اللہ ارحمہ نے اللہ کا دین برباد کیا ۔
رونا دهونا نہیں ۔ نا ہی سب و شتم کرنا ۔ صرف ثابت کرنا۔
انشااللہ ایک دو دن کا موقعہ دیں اسکین کے ساتھ مکمل حوالوں کے ساتھ دوں گا .و توفیقی باللہ
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
دین کی بربادی کس نے کی ۔ یہ سوال تو محترم استاذ خضر حیات نے بهی آپ سے راست پوچها تها !
چلیں اب دکین لگا کر ، بالدلیل ثابت کر دیں کہ یزید ، اللہ ارحمہ نے اللہ کا دین برباد کیا ۔
رونا دهونا نہیں ۔ نا ہی سب و شتم کرنا ۔ صرف ثابت کرنا۔
ایک اور بات میں نے کسی پر بھی سب و شتم نہیں کیا اس لئے یہ الزام ہے اس لئے اس کو اپ کو میری کسی تحریر سے ثابت کرنا ہو گا
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
میں نے بھی کہا ہے اپ لوگ بنو امیہ اور بنو مروان کے چھوکروں کی حمایت کرتے ہے یہ اس کا رد عمل ہے جنہوں نے دین برباد کیا ان کو نیک صالح کہنا وہ بھی امت کے اجماع کے خلاف یزید کے بارے میں امام ابن تیمیہ کے حوالے سے پڑھ لیں
افسوس مجھ پر فرما رہے ہیں جب مروان کے بارے میں لکھا تو موصوف کنی کتر گئے اس روایت میں صاف موجود ہے کہ مروان لعن طعن کرتا تھا مگر اس سے آنکھیں بند ہیں کیا علی رضی اللہ عنہ صحابی نہیں ہیں ان کے بارے میں یہ باتیں سن کر دینی حمیت جوش نہیں مارتی ہے اور مجھے لعن طعن کرنے والا کہ رہے ہیں اس مروان اور یزید کو تابعین میں شمار کرتے ہو پڑھ لو جو میں نے اسکین لگائے ہیں اس میں صاف یزید کو غاصب اور فاسق کہا ہے امت کا اجماع بھی نہیں مانتے ہیں الله ہدایت دے
17798 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

17799 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

پڑھ لیں اس میں صاف لکھا ہے کے یہ یزید عبدالمالک اور منصور اقتدار پر قابض ہوۓ تھے . اور امت کا اجماع اسی پر ہے کے یہ غاصب تھے کہیں گے تو وہ بھی اسکین بہج دوں گا

ایک مراسلے میں آپ نے لکھا ہے کہ مروان بن الحکم ہی عثمان غنی رضی الله عنہ کا قاتل تھا-

http://forum.mohaddis.com/threads/’’خارجیت،-سبائیت-اورشیعیت‘‘-بجواب-’’رافضیت-،-ناصبیت-اوریزیدیت‘‘-نقد-وتبصرے-۔.8201/page-9

پوسٹ نمبر ٨٧

سوال یہ ہے کہ جب وہ عثمان غنی رضی الله عنہ کا قاتل تھا اور یہ بات حضرت علی رضی الله عنہ کو بھی معلوم تھی (صحیح روایات کے مطابق آپ رضی الله عنہ فرماتے تھے کہ میں عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کے نام بھی جانتا ہوں لیکن مصلحتا میں ابھی فوری طور پر ان سے قصاص نہیں لے سکتا)- تو آخر وہ کون سی مصلحت تھی کہ انہوں نے چار سال دور خلافت میں ایک دفعہ بھی مروان سے عثمان رضی الله عنہ کا قصاص لینے کی کوشش نہیں کی - چلو دو چار ماہ تو خلافت کی پچیدگیوں میں پھنسے رہے لیکن چار سال کا عرصہ گزر جاتا ہے اور قصاص عثمان رضی الله عنہ کا کوئی پتا نہیں؟؟ - آپ کی بیان کردہ روایات کہتی ہیں کہ مروان علی رضی الله عنہ پر سب و شتم کرتا تھا - جب کہ مروان کو تو علی رضی الله عنہ کا شکر گزار ہونا چاہیے تھا کہ چار سال تک قصاص لینا تو دور کی بات اس کو علی رضی الله عنہ نے اس بات پر لتاڑا تک نہیں کہ تم ہی عثمان رضی الله عنہ کے قاتل ہو باوجود اس کے کہ تمہاری ان سے نزدیکی رشتہ داری ہے؟؟-
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ایک اور بات میں نے کسی پر بھی سب و شتم نہیں کیا اس لئے یہ الزام ہے اس لئے اس کو اپ کو میری کسی تحریر سے ثابت کرنا ہو گا
اپنی تحریر کردہ تمام پوسٹیں ایک بار خود دیکہیں پهر اس طرح لکهیں ہم جواب دینگے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top