• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ مجھ کو بھول بیٹھا ہے نہیں حیرت ہوئی سُن کر۔
وہ اپنی عام سی چیزوں کو اکثر بھول جاتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کب چراغوں کی ضرورت ہے ملاقاتوں میں
روشنی ہوتی ہے کچھ اور ہی ان راتوں میں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چاہنے والے مقدر سے ملا کرتے ھیں فراز
ا’س نے اس بات کو تسلیم کیا میرے جانے کے بعد
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کسی سے بات کرنا،بولنا اچھا نہیں لگتا
تجھے دیکھا ھے جب سے دوسرا اچھا نہیں لگتا
میں اب چاہت کی اس منزل پر آ پہنچا ھوں
تیری جانب کسی کا دیکھنا اچھا نہیں لگتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ دل کی بازی جہاں مجھ سے جیتنا چاہیے
میں مان لوں گا وہیں مات اس سے کہہ دینا
وفا کی راہ میں میں آج بھی اکیلا ہوں
کوئی نہیں ھے میرے پاس اس سے کہہ دینا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ جوملتا ھے تو ہر درد بھلا دیتا ھے
جانے کیا بات ھے دل اس کو دعا دیتاھے
وہ مجھے پیار سے روتے میں ہنسانے والا
یاد آتا ھے تو ہنستے میں رلا دیتا ھے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
کتنی پرکیف محبت کی نظر ہوتی ہے
یہ جدھر ہوتی ہے ساری دنیا ادھر ہوتی ہے
تم اپنا چہرہ زرد چاند سے چھپاکر رکھنا
دیکھنے والوں کی گستاخ نظر ہوتی ہے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
گلوں کا حسن کلی کا نکھار ہیں بچے
چمن کے واسطے فصل بہار ہیں بچے
یہ بھولی بھولی ادائیں یہ چاند سے مکھڑے
نظر کا چین تو دل کا قرار ہیں بچے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
شدت درد میں کمی نہ آئی ذرا بھی
درد ،درد ہی رہا ،الٹا بھی لکھا اور سیدھا بھی
 
Top