- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
اور اردو میں بھی..ابتسامہپس ثابت ہوا کہ میں حساب کتاب میں کمزور واقع ہوا ہوں
اور اردو میں بھی..ابتسامہپس ثابت ہوا کہ میں حساب کتاب میں کمزور واقع ہوا ہوں
جبکہ امجد اسلام امجد اردو میں استاد واقع ہوئے ہیں ،اور اردو میں بھی..ابتسامہ
جی شیخ صاحب وہ تو واقع ہوئے تھے..لیکن آپ اس واقعہ کو دوبارہ پڑھیں گے تو عیاں ہو گا کہ ہم کس قسم کے شاگرد واقع ہوئے تھے..ابتسامہجبکہ امجد اسلام امجد اردو میں استاد واقع ہوئے ہیں ،
ایم اے او کالج لاہور میں ہمارے اردو کے اساتذہ میں امجد اسلام امجد اور عطاء الحق قاسمی تھے۔ امجد اسلام امجد صاحب کلاس میں آتے اور حاضری لگا کر اپنا منہ بورڈ کی طرف کر لیتے اور کہتے کہ جنہوں نے پڑھنا نہیں وہ جاسکتے ہیں۔۔۔ اور ہم چپکے سے کھسک جاتے۔۔۔۔۔
اس واقعہ کو پڑھ کر میں پہلے بھی کافی دیر ۔۔ ابتسامہ ۔۔ سے دوچار رہا ،.لیکن آپ اس واقعہ کو دوبارہ پڑھیں گے تو عیاں ہو گا کہ ہم کس قسم کے شاگرد واقع ہوئے تھے..ابتسامہ
امجد اسلام امجد صاحب کلاس میں آتے اور حاضری لگا کر اپنا منہ بورڈ کی طرف کر لیتے اور کہتے کہ جنہوں نے پڑھنا نہیں وہ جاسکتے ہیں۔۔۔ اور ہم چپکے سے کھسک جاتے۔۔۔۔۔
استاد محترم کا یہ رویہ غالبا اُن کی مجبوری تھا..اس لیے کہ مذکورہ کالج کے طلباء اُس زمانے میں غنڈا گردی و لڑائی جھگڑے میں مشہور و معروف تھے..اس لیے وہ بطور حفظ ماتقدم انہیں پہلے ہی اپنی حکمت عملی سے کلاس سے باہر نکال دیتے تھے تا کہ بقیہ سنجیدہ طلباء پر توجہ دی جاسکے..ابتسامہنہ صرف شاگرد بلکہ استاذ کے رویے پر بھی ۔۔۔۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اس بارے میں لا علم ہوں..
محترم شیخ @خضر حیات صاحب ہی بتائیں گے..ان شاء اللہ
ویسے میرے اندازے کے مطابق اُن صاحب کی ذاتی گفتگو والی سہولت پر بین لگا ہوا تھا یا لگ گیا ہے..واللہ اعلم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!سلفی صاحب کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں ؟
زبردست امجد اسلام امجد واقعی استاد تھے اور میرے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ آپ ایک اچھے انسان کے شاگرد رہے ہیںجی شیخ صاحب وہ تو واقع ہوئے تھے..لیکن آپ اس واقعہ کو دوبارہ پڑھیں گے تو عیاں ہو گا کہ ہم کس قسم کے شاگرد واقع ہوئے تھے..ابتسامہ
ابھی بھی موجود ہیں۔ :)زبردست امجد اسلام امجد واقعی استاد تھے