السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہحدیث کی مشہور دو جلدوں پر مشتمل کتاب ’تدریب الراوی‘ کا اردو ترجمہ عرصہ سے تیار ہے جس کی مراجعت بھی کئی اہل علم سے کروالی گئی ہے
سعید مجبتی سعیدی صاحب نے اس کتاب کا ترجمہ کیا ہے لیکن کس ادارہ کو دیا ہے یہ ابھی تک معلوم نہیںکس ادرے نے چھاپی ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہمحتدم @خواجہ خرم کیا آپ کو کچھ معلومات ہیں اس کتاب کے بارے میں