• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وائرس یا آپشن؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
ویسے اگر آپ اینٹی وائرس استعمال نہیں کرتے ہے تو آپ کو ایک سوفٹویر دے سکتا ہوں جو آپ کے کمپیوٹر کو کریش ہونے سے بچائے گا. یہ سوفٹویر میں ٣ سال سے استعمال کر رہا ہوں اور ان سالوں میں میں نے ایک بار بھی اپنے کمپیوٹر کو فارمیٹ نہیں کیا ہے. اور وائرس تو اس سوفٹویر کے رہتے آ ہی نہیں سکتا.
اچھا تو پھر شئیر کریں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
اچھا تو پھر شئیر کریں۔
سوفٹویر یہاں سے ڈاونلوڈ کیجئے

اس سوفٹویر کو استعمال کرنا آسان ہے لیکن اس کو انسٹال کرنے میں بہت توجہ دینی پڑتی ہے. ورنہ عام فرد آسانی سے اپنے کمپیوٹر کو کریش کر بیٹھے گا.
سب سے پہلی بات یہ کہ یہ سوفٹویر آپ کے کمپیوٹر میں موجود سبھی ڈرائیو (c: :d: وغیرہ) یا صرف کوئی ایک ڈرائیو کو فریز (لوک) کر دیتا ہے. اسی لیے آپ جب اس سوفٹویر کو انسٹال کریں تو آپ کو اس ڈرائیو کو سلیکٹ کرنا ہے جس میں ونڈو انسٹال ہو.
اس کے بعد یہ سوفٹویر انسٹال ہو جائیگا. اور کمپیوٹر ریسٹارٹ ہونے کے بعد آپ کا سی ڈرائیو کو لوک کر دیگا. اب آپ اس ڈرائیو میں جو بھی فائل جمع کریں گے وہ اگلے ریسٹارٹ میں ڈیلیٹ ہو جائیگی. اسی طرح اگر کوئی وائرس آجاتا ہے تو اگلے ریسٹارٹ میں نکل جاتا ہے.

پہلے آپ اسے انسٹال کر لیجئے پھر دیکھتے ہے کیا ہوتا ہے. اس کے بعد آپ کو اس سوفٹویر کی باریکیاں سمجھا دیتا ہوں۔ بس ایک بات کا خیال رکھنا انسٹال کرتے وقت اسی ڈرائیو کو سلیکٹ کرنا جہاں آپ کا ونڈو انسٹال ہے (یعنی c: ڈرائیو)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی سوفٹویر انسٹال کیا یا ڈر گئے؟؟
نہیں عامر بھائی، میں نے سافٹ وئیر انسٹال کر لیا ہے اچھا سافٹ وئیر ہے، ریسٹارٹ کرنے پر ٹمپریری فائلز ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں۔ میں نے ڈیسکٹاپ پر شاٹ کٹ بنا کے رکھے تو وہ ریسٹارٹ پر ختم ہو گئے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
نہیں عامر بھائی، میں نے سافٹ وئیر انسٹال کر لیا ہے اچھا سافٹ وئیر ہے، ریسٹارٹ کرنے پر ٹمپریری فائلز ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں۔ میں نے ڈیسکٹاپ پر شاٹ کٹ بنا کے رکھے تو وہ ریسٹارٹ پر ختم ہو گئے۔
اس سافٹویر کی قابلیت صرف اس بات سے لگائی جا سکتی ہے کہ آج زیادہ تر "سائبر کیفے " والے اپنے کمپیوٹر میں اینٹی وائرس کا استعمال نہیں کر رہے ہیں، کیونکہ اس سے کمپیوٹر کی رفتار کم ہو جاتی ہے، اسی لئے اب یہ لوگ "ڈپ فریز" کا استعمال کر رہے ہیں، سوفٹویر بھی ٤ ایم بی کا ہے اور سائبر کیفے میں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ لوگ ہر طرح کی سائٹ اور ایڈ وغیرہ اوپن کرتے ہیں جس سے وائرس سے کمپیوٹر خراب ہونا عام بات ہے، اس سوفٹویر کو استعمال کرنے سے صرف آپ کو ریسٹارٹ کرنا پڑتا ہے اور کمپیوٹر اسی حالت میں واپس آ جاتا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
اس سافٹویر کی قابلیت صرف اس بات سے لگائی جا سکتی ہے کہ آج زیادہ تر "سائبر کیفے " والے اپنے کمپیوٹر میں اینٹی وائرس کا استعمال نہیں کر رہے ہیں، کیونکہ اس سے کمپیوٹر کی رفتار کم ہو جاتی ہے، اسی لئے اب یہ لوگ "ڈپ فریز" کا استعمال کر رہے ہیں، سوفٹویر بھی ٤ ایم بی کا ہے اور سائبر کیفے میں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ لوگ ہر طرح کی سائٹ اور ایڈ وغیرہ اوپن کرتے ہیں جس سے وائرس سے کمپیوٹر خراب ہونا عام بات ہے، اس سوفٹویر کو استعمال کرنے سے صرف آپ کو ریسٹارٹ کرنا پڑتا ہے اور کمپیوٹر اسی حالت میں واپس آ جاتا ہے۔
جی ایسا ہی ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کمپیوٹر میں مزید کوئی دوسرا سوفٹویر یا کوئی اپڈیٹ وغیرہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی ہو سکتی ہے ، اس سوفٹویر کو انسٹال کرنے کے بعد کئی بار ہمیں کوئی دوسرا سوفٹویر بھی انسٹال کرنا پڑتا ہے لیکن یہ سوفٹویر اسے اگلے ریسٹارٹ میں ڈیلیٹ کر دیتا ہے، لیکن اس کا بھی علاج ہے. آپ ڈپ فریز کو اوپن کر کے c ڈرائیو میں مزید تبدیلی بھی کر سکتے ہیں. جب آپ کو ضرورت ہو تو بتا دیجئے میں آپ کو یہ سوفٹویر اوپن کرنے کا طریقہ بھی بتا دوں گا. اس سوفٹویر کو اوپن کرنے کا طریقہ بھی الگ ہے،
 
Top