• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارشد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    تراویح اور امام ابن تیمیہ رحہ

    اسلام عليكم مجھے بھی اسکی تحقیق درکار ہے۔میں نے سنا امام ابن تیمیہ نے بیس رکعت کی بات کہی ہے صحابہ کے حوالےسے۔؟
  2. ا

    فاتحہ خلف الامام پر اس تحقیق کی مزید تحقیق درکار ہے -

    لیکن جب امام جہری یعنی با آواز بلند تلاوت کر رہا ہو تو قرآن کا حکم سامنے آجاتا ہے ) کہ جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے)ے پھر تو فجر کی سنت کا ادا کرنا فرض نماز کی جماعت(جب قرآن تلاوت کیا جارہا ہو)کے وقت اس حکم سے بری کیسے ہوگا ۔۔؟
  3. ا

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    اسکا مطلب آپ ﷺ اپنے امتیوں کے گناہوں کہ موقعوں پر بھی حاضر ہوتے ہیں اور مشاہدہ کرتے ہیں(معاذ اللہ آپ ﷺ کیسی کیسی بدکاریوں کا مشاہدہ کرنا پڑھتا ہوگا)اور آپﷺ کو ظاہر ہے تکلیف ہوتی ہوگی امت کی سیاکاری دیکھ کر۔ اور یہ سلسلہ قیامت تک چلیگا۔ آپﷺکو یہ تکلیف ہی معیسر ہے یا امت کا حال درست کرنے پر بھی...
  4. ا

    تصوف کیا ہے

    میں معذرت کہ ساتھ ہی کود پڑا تھا، کیونکہ شاکر بھای نے آپ کے شخصیت کو بہت عمدہ اور صحیح لفظوں میں بیان کیا تھا۔پتہ نہیں آپ کو تصوف قران و صحیح حدیث سے ثابت کرنے میں کیا آڈ اور مشکل پیش آتی ہے، اور منھج و فکر اہلحدیث آپ کے تصوف زدہ دماغ میں گھستا کیوں نہیں۔۔۔۔
  5. ا

    صوفیت یا ہندو مت...!!!!

    یہ پلیٹ فارم علمائے اہلحدیث کی دفا کے لیے نہیں ہے۔ آپ کے موقوف کو قرآن و صحیح حدیث پر مبنی دلایل سے ثابت کریں۔
  6. ا

    تصوف کیا ہے

    جزاک اللہ۔ شاکر بھای آپ نے تو اقیل صحاب کی ابتک کی ساری چالاکی اور فضول زد، بلا دلیل بحث کو بہترین انداز میں اجاگر کیا۔ حقیقت میں اقیل صحاب منہج اور فکر اہلحدیث سے نہ واقف لگتے ہیں۔ورنہ علما اہلحدیث کی آڈ میں تصوف کو بلادلیل قران و سنت ثابت کرنے کی ناکام کوشش نہیں کرتے۔ اہلحدیث شخصیت پرست،...
  7. ا

    صوفیت یا ہندو مت...!!!!

    میرے بھائی آپ سے تصوف پر گفتگو سے پہلے میں یہ وضاحت چاہتا ہوں کہ آپ مطلق تصوف کے منکر ہیں یا بعض مقام پر آپکو تصوف پر اشکال ہیں؟ ۲۔ڈھٹائئ کون کر رہا ہے ،اس جواب کے بعد آپ سے بات ہو گی۔؎ جناب میں تصوف کو صرف جہالت سمجھتا ہوں۔ تصوف نام کے ہی ابتدہ اور معنٰی میں اختیلاف ہے تو بتایں اسکی کیا...
  8. ا

    منکرین تصوف

    تصّوف کے رد میں بلکل ٹو دی پوینٹ احادیث۔۔جزاک اللہ۔ سمجھ نہیں آتا ہٹ دھرمی کی بھی کوی انتہا ہوتی ہے ۔صوفیوں کے قران و سنت کے خلاف جو احوال، عقاید، نظریات ہیں اس پر تصوف کی معتبر کتابوں سےحوالے پیش کیے جاتے ہیں جو کے اس فورم اور دیگر کیی فورم پر موجودہے۔ان صوفیوں کے احوال، عقاید، نظریات پر کوی...
  9. ا

    صوفیت یا ہندو مت...!!!!

    احناف کے فورم پر اس عنوان کا کوئی مقصد نہیں کیونکہ وہ منکرین تصوف نہیں ،منکر تصوف اور میرے مضمون کا تعلق محدث فورم کے لئے ہی ہے۔ اب بھید کھلا، تو آپ پوسٹ 1 میں تصوف کے متعلق جناب رفیق طاہر بھای نے جو تفصیلی معلومات پیش کی ہے کا اعتراف کرتے ہیں۔ اسلامی اور غیر اسلامی تصوف میں تفریق کرکےآپ کا یہ...
  10. ا

    منکرین تصوف

    ۔ مطلب آپ صوفیوں کے کلام کو کفریا تسلیم کرتے ہیں اور اس کے قایل بھی ہیں؟؟؟۔ بریلوی کا ابن تیمیہؒ کو کافر کہنے کی وجہہ ، اہلحدیث علما کا بریلیوں کو مشرک کہنے کی وجہہ آپ بھی جانتے ہی ہونگے جیسے آپ خد کو اہلحدیث بتاتے ہیں اور صوفیوں کا کفریا کلام یہ دونوں الگ باتیں ہیں جسکو آپ خلت ملت کرنے کی...
  11. ا

    منکرین تصوف

    جناب اقیل صحاب ،جب دین اسلام اتنا آسان دین اللہ تعالی نے ہمارےلیے بنایا ،اس پر تصوف کا نام بدل کر پیچدیگی کیوں پیدا کی گیی۔کیا یہ دین اسلام پہ ظلم نہیں۔؟؟؟ جسکا سمجھنا اور سمجھانا اتنا مشکل ہوگیا۔ تزکیہ نفس، اللہ کا ذکر،اللہ سے رابطہ ان تمام کوصرف اسی معنوں اور مفہوم میں لیں جیسے اللہ اور اسکے...
  12. ا

    منکرین تصوف

    آپ تصوف پر کافی وسیع مطالعہ رکھتے ہیں۔علماے اہلحدیث کا صوفی ہونا جہاں آپ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔براے مہربانی یہیں پر مثال کہ ذریعہ کچھہ جاہل صوفیوں کا نام اور شخصیت بھی ذکر کردیں ، تاکہ پڑھنے والوں کے سامنے سکہ کے دونوں پہلو آجاے،اور آپ کی تحقیق سے لوگ استعفادہ کریں۔اسلامی تصوف اورجاہل...
  13. ا

    منکرین تصوف

    جی ضرور آپ جو تصوف اسلامی کے بات کرتے ہیں اورعلماےاہلیحدیث کو صوفی کہتے ہیں۔ اور غیر اسلامی تصوف اور جاہل صوفیوں کی الگ درجہ بندی جو آپ نے کی ہے جس کا آپ ردّ کرتے ہیں۔تصوف اسلامی اور غیر اسلامی تصوف( جاہل صوفیوں) میں آپ کیا فرق پاتے ہیں، وہ کیا پیمانا ہے جس کی بنیاد پہ اسلامی اور غیر اسلامی...
  14. ا

    منکرین تصوف

    اسلام واعلیکم اسلامی اور غیراسلامی تصوف میں فرق کیسے ہوگا اورکس معیار اور بنیاد پہ ہوگا ؟؟؟ ؟؟؟ ورنہ تو کوی اہیلہ غیراسلامی تصوف آپ ہی کے انداز میں بڑی چالاکی سے غیراسلامی تصوف کو آپ پہ ہجت بنا سکتا ہے۔ پھر آپ غیر اسلامی تصوف کو کیسے ردّ کرتے ہیں کیا آپ دلایل دیسکتے ہیں؟؟؟ ۔۔
Top