• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین تصوف

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
ہم تصوف کو کلی طور پر بدعت نہیں کہتے۔ بلکہ تصوف کے نام پر در آنے والی بدعات کو بدعت کہتے ہیں۔ اور سیکڑوں کو متقدمین و متاخرین علما نے ان کو بدعت کہا ہے۔ ان تمام علما کو بدعتی کہنے کی وجہ سے اپنے آپ کو بھی بدعتی ہی سمجھیے۔
 
چلو بھائی سارا نہیں تو کچھ تو ٹھیک ہوگیا،بس آپ اتنا بتا دے کہ صوفیا اہلحدیث ؒ کا تصوف بدعتی تھا یا اسلامی؟
دوسرا مولانا جب میں تصوف کی بات کرتا ہوں تو اس تصوف کی بات کرتا ہوں جو آج علما اہلحدیث اور حناف میں ہے،مراد جس کی سند میں علما اہلحدیث بھی شامل ہیں ،اگر مجھے بدعتی کہہ کر آپ کے دل کو تسکین ہوتی ہے تو ہزار بار کہہ لے مگر خدا راہ اکابرین کو خواہ مخواہ بدعتی اور مشرک کہنے سے اپنے حلقہ احباب کو باز رکھو
اور اس امیج میں مطلق جو لوگ تصوف سے انکاری ہیں انہیں بدعتی کہا گیا ہے ۔آپ غضہ نہ کریں، چلو اچھا ہوا کسی حد آپ تصوف کے قائل ہیں ۔جس تصوف کے قائل ان صوفیا کی فہرست پیش کر دیجئے گا،،تا کہ ہمیں پتہ چل جائے کہ یہ صوفی بدعت سے پاک ہیں ،مجھے انتظار رہئے گا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ہم تصوف کو کلی طور پر بدعت نہیں کہتے۔
ہم سے کیا مراد ہے؟ کیا آپ کسی جماعت کی نمائندگی میں یہ بات کہہ رہے ہیں؟

تصوف ایک نیا لفظ ہے جس کا کوئی ثبوت کتاب و سنت میں موجود نہیں۔ علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابن تیمیہ، ابن الجوزی، ابن خلدون وغیرہ کا اس بارے میں موقف یہ ہے کہ یہ لفظ ابتدائی تین صدیوں تک استعمال نہیں ہوا اور ٣٠٠ھ تک ہمیں کہیں بھی اس لفظ کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ملتا۔(تصوف، ص ٥٦)

تصوف کے لفظ اور صوفی مذہب کے بدعت ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
امام حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ سے لے کر آج تک کروڑوں نفوس قدسیہ کو بدعتی کہنے کے بجائے یہ زیادہ قرین عقل اور انصاف ہے کہ ان منکرین تصوف کو ہی بدعتی سمجھا جائے۔(دلائل السلوک)
اس اہم ترین اقتباس سے معلوم ہوا کہ تصوف کے حاملین کے پاس تصوف کو ثابت کرنے کے لئے دلائل نام کی کوئی چیز نہیں صرف اٹکل پچو سے کام چلاتے ہیں۔ اس اقتباس سے یہ بات بھی ہماری عقل شریف میں آتی ہے کہ اس صوفیانہ اصول پر تو ابوحنیفہ بھی بدعتی تھے کیونکہ انکا صوفی ہونا نقل نہیں کیا گیا۔ کیوں! کیا خیال ہے؟
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
اس اہم ترین اقتباس سے معلوم ہوا کہ تصوف کے حاملین کے پاس تصوف کو ثابت کرنے کے لئے دلائل نام کی کوئی چیز نہیں صرف اٹکل پچو سے کام چلاتے ہیں۔ اس اقتباس سے یہ بات بھی ہماری عقل شریف میں آتی ہے کہ اس صوفیانہ اصول پر تو ابوحنیفہ بھی بدعتی تھے کیونکہ انکا صوفی ہونا نقل نہیں کیا گیا۔ کیوں! کیا خیال ہے؟
امام ابو حنیفہؒ پر بات کرنے کی ضرورت نہیں ،آپ بس اتنا بتا دے کہ صوفیا اہلحدیث کا تصوف بدعتی تھا یا اسلامی؟
کیونکہ کہ آپ سابقہ تھریڈ میں تسلیم کر چکے ہیں کہ کچھ صوفی تھے ذرا بتا دے کہ آیا وہ بھی بدعتی مشرک تھے یا نہیں ؟
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
چلو بھائی سارا نہیں تو کچھ تو ٹھیک ہوگیا،بس آپ اتنا بتا دے کہ صوفیا اہلحدیث ؒ کا تصوف بدعتی تھا یا اسلامی؟
دوسرا مولانا جب میں تصوف کی بات کرتا ہوں تو اس تصوف کی بات کرتا ہوں جو آج علما اہلحدیث اور حناف میں ہے،مراد جس کی سند میں علما اہلحدیث بھی شامل ہیں ،اگر مجھے بدعتی کہہ کر آپ کے دل کو تسکین ہوتی ہے تو ہزار بار کہہ لے مگر خدا راہ اکابرین کو خواہ مخواہ بدعتی اور مشرک کہنے سے اپنے حلقہ احباب کو باز رکھو
اور اس امیج میں مطلق جو لوگ تصوف سے انکاری ہیں انہیں بدعتی کہا گیا ہے ۔آپ غضہ نہ کریں، چلو اچھا ہوا کسی حد آپ تصوف کے قائل ہیں ۔جس تصوف کے قائل ان صوفیا کی فہرست پیش کر دیجئے گا،،تا کہ ہمیں پتہ چل جائے کہ یہ صوفی بدعت سے پاک ہیں ،مجھے انتظار رہئے گا۔
؟؟؟
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
گرامی قدر حضرات میں باقاعدہ طور پر تو اس موضوع میں مشارکت نہیں کررہا ہوں
تصوف کا ٹاپک کافی پرانا ہے ساری توانائی دو بات پر صرف کی جارہی ہیں ایک تا یہ کہ تصوف کی ابتداء کہاں سے ہوئی اور کیا قرآن وحدیث سے ثابت ہے کہ نہیں؟
اور دوسری بات یہ کہ تصوف پر عمل پیراء حضرات بدعتی ہیں
تو عرض کردوں ہر ہر بات کاثبوت بعنیہ ان ہی الفاظ میں قرآن و حدیث میں تلاش کرنا میرے حساب سے مناسب نہیں جبکہ دوسرے معنیٰ کر اس کا ثبوت قرآن و حدیث میں ہوتا ہے بس تدبر اور حق تک پہونچنے کا تجسس ہونا چاہئے
مثال کے طور پر قرآن پاک کو معرب کرنا ۔قرآن پاک کو مجود کرنا قرآن پاک کو ملون کرنا
قراء حضرات کا قرآن پاک تلاوت میں حسن پیدا کرنے کے لیے مختلف طریقہ استعمال کرنا مثلاً
ایک بڑے گھڑے کے منہ کے قریب اپنا منہ قریب کرکے آواز میں تحسین پیدا کرنے کی کوشش کرنا، اسی طرح کنویں میں منہ لٹکا کر تلاوت کرنا، بڑے ہال میں مشق کرنا ، سانس طویل کرنے کی مشق کرنا، گلا بنانے کی مشق کرنا اور بھی کئی طریقہ ہیں جن پر عمل کرنے سے آواز میں حسن پیدا ہوتا ہے اب عرب حضرات اس طرح کی تلاوت کو جس کو ہم ترتیل(مصری لہجہ) کہتے ہیں مستحسن نہیں سمجھتے بلکہ بدعت کہتے ہیں عرب حضرات حدر اور تدویر کو پسند کرتے ہیں
(۱) ترتیل: یعنی بہت ٹھہر کر پڑھنا جیسے عام طور پر قراء حضرات محفلوں میں پڑھتے ہیں۔
(۲) حدر: اتنی جلدی جلدی پڑھنا کہ حروف آسانی سے سمجھ میں آجائیں اور قواعدبھی نہ بگڑیں عام طور پر تراویح میں پڑھا جاتا ہے
(۳) تدویر: یعنی ترتیل اور حدر کے درمیان پڑھنا جیسے عام طور پر فرض نمازوں میں پڑھاجاتا ہے
اب قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے یہ رموز قراء حضرات کے وضع کردہ ہیں
اسی طرح سے دیگر فنون ہیں جن کو تابعین کے زمانہ سے مدون کیا گیا ان تمام فنون پر ہم عمل پیراء ہیں اور ان ہی کی روشنی میں قرآن وحدیث کو سمجھتے ہیں اس کو ہم بدعت نہیں کہتے بلکہ مستحسن سمجھتے ہیں۔لہٰذا:
بدعت ہر اس عمل کو کہتے ہیں جو قرآن وحدیث کی ضد ہو مثلاً قرآن پاک کی تلاوت کے وقت قراء حضرات کا غیر معمولی یا غیر فطری پر سانس کو طول دینا
اور یہ بدعت ہمارے تمام اعمال چاہے وہ روزہ ہو نماز ہو حج ہو یا زکوٰۃ سب پایا جاتا ہے
اسی طرح سے حرمین شریفین کو مزین کرنا دیکھا جائے تو اسراف ہے اور ان کے ارد گرد فلک بوس عمارتیں تعمیر کرنا بدعت ہے کیوں کہ قرون اولیٰ میں اس طرح کیا عمارتیں نہیں پائی جاتی تھیں
تو اس لیے تصوف بمعنیٰ ولایت ہر زمانہ میں پسندیدہ عمل تھا اور ہے بشرطیکہ اسلامی تعلیمات سے متصادم نہ ہو اور اسلام کا اصول نہ ٹوٹتا ہو اگر اسلا م کا کوئی اصول ٹوٹتا ہے تو وہ بدعت ہے اس طرح سے ہم اپنے تمام اعمال کا محاسبہ کر سکتے ہیں
فقط واللہ اعلم بالصواب
 
ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
چلو بھائی سارا نہیں تو کچھ تو ٹھیک ہوگیا،بس آپ اتنا بتا دے کہ صوفیا اہلحدیث ؒ کا تصوف بدعتی تھا یا اسلامی؟
دوسرا مولانا جب میں تصوف کی بات کرتا ہوں تو اس تصوف کی بات کرتا ہوں جو آج علما اہلحدیث اور حناف میں ہے،مراد جس کی سند میں علما اہلحدیث بھی شامل ہیں ،اگر مجھے بدعتی کہہ کر آپ کے دل کو تسکین ہوتی ہے تو ہزار بار کہہ لے مگر خدا راہ اکابرین کو خواہ مخواہ بدعتی اور مشرک کہنے سے اپنے حلقہ احباب کو باز رکھو
اور اس امیج میں مطلق جو لوگ تصوف سے انکاری ہیں انہیں بدعتی کہا گیا ہے ۔آپ غضہ نہ کریں، چلو اچھا ہوا کسی حد آپ تصوف کے قائل ہیں ۔جس تصوف کے قائل ان صوفیا کی فہرست پیش کر دیجئے گا،،تا کہ ہمیں پتہ چل جائے کہ یہ صوفی بدعت سے پاک ہیں ،مجھے انتظار رہئے گا۔
اسلام واعلیکم
اسلامی اور غیراسلامی تصوف میں فرق کیسے ہوگا اورکس معیار اور بنیاد پہ ہوگا ؟؟؟ ؟؟؟ ورنہ تو کوی اہیلہ غیراسلامی تصوف آپ ہی کے انداز میں بڑی چالاکی سے غیراسلامی تصوف کو آپ پہ ہجت بنا سکتا ہے۔ پھر آپ غیر اسلامی تصوف کو کیسے ردّ کرتے ہیں کیا آپ دلایل دیسکتے ہیں؟؟؟ ۔۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
امام ابو حنیفہؒ پر بات کرنے کی ضرورت نہیں ،آپ بس اتنا بتا دے کہ صوفیا اہلحدیث کا تصوف بدعتی تھا یا اسلامی؟
کیونکہ کہ آپ سابقہ تھریڈ میں تسلیم کر چکے ہیں کہ کچھ صوفی تھے ذرا بتا دے کہ آیا وہ بھی بدعتی مشرک تھے یا نہیں ؟
بات تو اصولی ہے اس لئے اس میں ابوحنیفہ کو شامل کرنا اس لئے ضروری ہے کہ ان کے مقلدین جو دینی احکام میں ابوحنیفہ کی رائے کے مکمل محتاج ہیں وہ تصوف کے منکرین کو بدعتی کہہ رہے ہیں تو سب سے پہلے تو انہیں یہی بتانا چاہیے کہ خود انکے امام تصوف کے منکر تھے یا حامی؟

تصوف کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اس لئے اگر کوئی اہل حدیث تصوف سے متاثر رہا ہے تو یہ انکی خطاء اور غلطی ہے۔ اسکے علاوہ وہ اہل حدیث جو کچھ نہ کچھ تصوف میں ملوث تھے وہ مشرک نہیں تھے کیونکہ وہ شریعت ہی کو تصوف سمجھتے تھے اس کے برعکس بریلوی اور دیوبندی صوفی ضرور مشرک ہیں کیونکہ انکا تصوف شریعت سے ہٹ کر ہے۔
 
Top