اسلام ولیکم بھائی جان گزارش ہے کہ محدث فورم پر بندہ ناچیز کہچھ خیالات کا اظہار کرتا رہتا ہے،گو بعض مسائلپر اختلاف بھی ہے۔لیکن یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ فریق مخالف کی رائے کو ہی ڈیلیٹ کردیاجائے میں نے علماء اہلحدیث اور تصوف کے مضمون پرلکھنا شروع کیا مگر میرے تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ،اس طرح اور بھی مواقع پر ایساہی رویہ پیش آرہا ہے،کیا محدث فورم کی انتظامیہ کو جو بات چھبے خواہ سچی کیوں نہ ہو اسکو ڈیلیٹ کر دے گی؟