السلام علیکم - شاکر بھائ کیسے ہیں؟ مجھے آپ لوگوں سے بڑی شکایت ہے - میں نے ایک موضوع معلومات کی کمی کی بنیاد پر غلط جگہ شروع کردیا تھا میرا مقصد تھا کہ اس موضوع پر مفید مناقشہ ہو تا کہ حق واضح ہو جائے -لیکن انتظامیہ نے اسے سوال جواب کے سیکشن میں منتقل کردیا- جو ہوا وہ تو ہوا ہی جب میں نے در خواست کی اسے ڈیلٹ کیا جائے تو وہ بھی نہیں کیا گیا- براہ کرم ڈاکٹر ذاکر نائک والے موضوع کو سوال جواب سے ڈیلت کیا جاے یہ میری درخوات ہے- والسلام