السلام علیکم۔
محترم بھائی میں نے ایک پوسٹ کی ، جس پر بابروسا نے انتہائی گھٹیا کومنٹ بازی کی ہے۔
اور بعد میں انس بھائی نے میری توجہ دلوائی کے یہ پوسٹ فورم قوانین کی زد میں آتی ہے۔
اور پھر وپ موضوع مقفل کر دیا گیا۔
میری دو عرضیں ہیں:
١۔ یا تو اس پوسٹ پر سے باربروسا کے کومنٹ کو ڈلیٹ کیا جائے پھر چاہے مقفل ہی رہے اورانس بھائی کے کومنٹ بھی رہیں۔
٢۔ اس پوسٹ کو ہی یعنی موضوع کو ہی مکمل ڈلیٹ کر دیا جائے، تاکہ اس یہ مسئلہ ہی ختم ہو جائے۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو بھی قابل قبول ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد از جلد بھائی مطلعہ فرمائیں۔۔۔۔۔منتظر