• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالعظیم راشد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. عبدالعظیم راشد

    وقت کے احکام

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شیخ صاحب یہ بتائیں کہ سورج طلوع ہونے کے بعد نماز اشراق پڑھنے کیلئے کتنے منٹ رکنا چاہیے،بعض حضرات پانچ،سات،دس،بیس کے مختلف وقت بتاتے ہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
  2. عبدالعظیم راشد

    عرشمان نام رکھنا کیسا ہے؟

    عرشمان نام رکھنا کیسا ہے؟ اہل علم راہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا
  3. عبدالعظیم راشد

    الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن دینی تعلیم کی تبلیغ واشاعت کاعظیم ادارہ

    الرحمہ انسٹی ٹیوٹ دینی تعلیم کی تبلیغ واشاعت کاعظیم ادارہ ارشاداحمدارشد پاکستان کوقائم ہوئے ستربرس ہوچلے ہیں ۔سات دہائیاں گزرنے کے باوجودہمارے ملک کی شرح خواندگی میں خاطرخواہ اضافہ نہیں ہوسکا۔اگرہم حقیقی معنوں میں اپنے ملک کودرپیش مسائل پرقابوپانا،دفاع کومضبوط کرنا،خودانحصاری اورخودکفالت کی...
  4. عبدالعظیم راشد

    طبع اور غیر طبع کتب کے بارے میں سوالات

    أبو عبد الله محمد بن عبد الملك بن أيمن بن فرج القرطبي کی مصنف قاسم بن اصبغ کی مصنف ابن حزم کی کتاب الایصال ابو بکر عبدالعزیز کی کتاب الشافی عن احمد اور اسی طرح امام بیہقی کی ردالانتقاد ان کتب کے بارے میں بھی معلومات درکار ہے
  5. عبدالعظیم راشد

    طبع اور غیر طبع کتب کے بارے میں سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا العلل للخلال عن احمد چھپ چکی ہےیا نہیں؟
  6. عبدالعظیم راشد

    علمی منصوبے

    فضیلۃ الشیخ محفوظ اعوان صاحب نے الحمدللہ صحیح البخاری کا ترجمہ مکمل کر لیا ہے جو کہ مکتبہ انصار السنہ میں طباعت کے مراحل میں ہے۔اور بخاری کی شرح لکھ رہے ہیں اللہ تعالی شیخ صاحب کے علم، عمل اور عمر میں برکت عطاء فرمائے۔آمین
  7. عبدالعظیم راشد

    علمی منصوبے

    شیخ صاحب اب بخاری کی شرح لکھ رہے ہیں جو تقریبا اختتامی مراحل میں ہے۔اللہ تعالی شیخ صاحب کے علم، عمل اور عمر میں برکت عطاء فرمائے۔ آمین
  8. عبدالعظیم راشد

    الناموس علی القاموس لمحمد أمين بن فضل الله الحموی

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته الناموس علي القاموس لمحمد أمين بن فضل الله الحموي الدمشقي الحنفي (المتوفي:1111هـ) کسی بھائی کواس حاشیہ کے بارے میں معلوم ہو کہ یہ طبع ہوا ہے کہ نہیں ؟یا کسی کے پاس ہے تو آگاہ کریں جزاک اللہ خیرا
  9. عبدالعظیم راشد

    چیونٹیوں کے رہنے سہنے کا طریقہ اور اطلاعات کا نظام قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں

    چیونٹیوں کے متعلق واقعات چیونٹی مصیبت میں صرف اللہ کو پکارتے ہیں احادیث میں آیا ہے سلیمان ﷤اور انکی قوم ایک بار صلاۃ استسقاء کے لئے میدان میں نکلے تاکہ رب کریم سے بارش کی دعا کریں جیسے ہی میدان میں پہنچے تو وہاں ایک چیونٹی کو دیکھا کہ اپنی ٹانگوں کو اوپر اٹھا ئے ہوئے بارش کی دعا کر رہی ہے...
  10. عبدالعظیم راشد

    چیونٹیوں کے رہنے سہنے کا طریقہ اور اطلاعات کا نظام قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں

    چیونٹیوں کی اقسام ماہرین نے چیونٹیوں کی اقسام کی تعداد بارہ ہزار( 12000) تک بتائی ہیں جس میں کچھ کے نام اور تصاویر مندرجہ ذیل ہیں: 1۔citronella ant https://ento.psu.edu/extension/factsheets/images/citronella-ants.jpg/image_mini 2۔field ant...
  11. عبدالعظیم راشد

    چیونٹیوں کے رہنے سہنے کا طریقہ اور اطلاعات کا نظام قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں

    چیونٹی…. اللہ کی عجیب مخلوق تحریر:عبدالعظیم راشد اللہ تعالی کی ایک چھوٹی سی مخلوق ہے، جس کو ہم بڑی بے دردی سے کچل دیتے ہیں، بسا اوقات ہم اپنی نظریں جھکا کر اس کی طرف دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے ،مگر اس نے سیدنا سلیمان ﷤ کے لشکر کے بارے میں اپنے تاثرات میں کیا خوب کہا ۔میرے ساتھیو: اپنے اپنے بلوں...
  12. عبدالعظیم راشد

    علمی منصوبے

    یہ کام کہاں تک پہنچ چکا ہے کوئی معلومات ہیں تو آگاہ کریں جزاک اللہ اور محقق کون ہیں؟
  13. عبدالعظیم راشد

    نمازِ جنازہ اور تدفین کا طریقہ

    اس کے علاوہ مزید ؟
  14. عبدالعظیم راشد

    کھانا کھانے کے آداب

    کھانے کے آداب 1۔کھانے کا مقصدجسم کو توانائی فراہم کرنا ہے تاکہ اللہ کے احکامات کی پیروی میں کارگر ہوسکے۔(صحیح بخاری:1) 2۔کھانے میں حلال ،پاکیزہ اور عمدہ چیز کا انتخاب کرنا چاہیے۔(البقرہ:168) 3۔ ٹیک لگا کر کھانا درست نہیں ہے۔(صحیح بخاری:5398) 4۔کھڑا ہو کر کھانا کھانے سے اللہ کے رسول ﷺنے منع...
  15. عبدالعظیم راشد

    مقالات فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی پانچویں جلد شائع ہو چکی ہے۔الحمد للہ

    مقالات فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی پانچویں جلد شائع ہو چکی ہے۔الحمد للہ
Top