• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عبد الرحمن الكاشفي کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    لا عقر فی الاسلام روایت کی تحقیق(خلاصہ: یہ حدیث معلول ہے)

    لا عقر في الإسلام روایت کی تحقیق کا مطالعہ کرنے کے لیے اس موضوع کے ساتھ جو پی ڈی ایف فائل اٹیچ کی گئی ہے، اسے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  2. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کیا ثقہ کا تفرد بھی منکر ہو سکتا ہے؟

    ⚠️کیا ثقہ کا تفرد بھی منکر ہو سکتا ہے؟ ✒محمد عبد الرحمن اڑیشوی مثال سے اس مسئلے کو سمجھتے ہیں۔ ✒اسحق بن ابراہیم بن ہانئ نیشاپوری نے مسائل الامام احمد میں فرمایا: مجھے ابو عبد اللہ نے کہا کہ مجھے یحیی بن سعید نے بتلایا: مجھے معلوم نہیں کہ عبید اللہ نے نافع سے روایت کرنے میں کبھی چوک کی ہو...
  3. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    حديث میں نکارت کی مثال

    میرے مقالات ہیں شیخ۔ کیوں شیخ؟ کوئی چوک ہوئی کیا؟
  4. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    حديث میں نکارت کی مثال

    [emoji3544] نکارت کی مثال[emoji3544] سلسلۂ علل حدیث [emoji421]محمد عبد الرحمن اڑیشوی حدیث میں نکارت کب آتی ہے؟ [emoji420]مختصر جواب یہ ہے کہ جب روایت کرنے میں کوئی ضعیف راوی منفرد ہو، یا وہ راوی کسی ایسے شخص کی مخالفت کرتا ہو جو اس سے ثقاہت میں بڑھا ہوا ہے۔ چلیے اسے مثال سے سمجھتے ہیں۔...
  5. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کیا تفرد راوی سے حدیث ضعیف ٹھہرتی ہے؟

    سلسلۂ علل حدیث تفرد کی بنیاد پر حدیث کا معل ہونا۔ ✒محمد عبد الرحمن اڑیشوی ⬅️اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ نقاد کے نزدیک تفرد ایک علت ہے. اس تفرد کی وجہ سے کبھی حدیث ضعیف ٹهہرتی ہے، بشرطیکہ تفرد ایسے راوی سے واقع ہو جو تفرد کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ متاخرین اور اکثر معاصرین کے یہاں ثقہ کا تفرد...
  6. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    * تحقیق حدیث میں جمع طرق کی اہمیت *

    *جمع طرق کی اہمیت* *سلسلۂ علل حدیث ۴* [emoji419]ہم ابھی اصل مقصود کی طرف بڑھتے ہیں کیوں کہ کسی بھی فن کی مبادیات ہی میں غور وخوض کرتے رہیں، تو اس کے لئے بہت وقت درکار ہوگا۔ [emoji420]فی الحال ہم اس بات کو سب سے پہلے ضبط الصدر کرتے ہیں کہ فن علل کے ماہر علماء خصوصا متقدمین جیسے *شعبہ بن...
  7. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    سلسلۂ جرح و تعدیل: ۴/ قسط: ۲

    سلسلۂ جرح و تعدیل: ۴ قسط: ۲ *۵۔کتب کنی: -* (جو رواۃ کنیت سے مشہور ہوتے ہیں، ان کی معرفت کے لیے محدثین نے چند کتابیں ترتیب دیں ہیں جن کا نام کتب کنی ہے) *الاسامي و الكنى للحاكم و احمد *الكنى للنسائي و البخاري *الكنى و الاسماء-لمسلم و الدولابی *٦-كتبِ القاب: -* (القاب کا معنی...
  8. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    [emoji432]اسماء رجال کی کتب خاصہ کا بیان۔[emoji432]

    [emoji432]اسماء رجال کی کتب خاصہ کا بیان۔[emoji432] سلسلۂ جرح و تعدیل ۴ قسط-۱ [emoji419]کتب خاصہ سے مراد وہ کتابیں ہیں، جو کسی خاص وصف سے متصف رواۃ کو یکجا کرنے کے لیے مختص ہوں۔ [emoji419]ایسی خاص صفت پر لکھی گئی کتابوں کے ذریعے ہم کسی بھی راوی کے ترجمے تک بآسانی پہونچ سکتے ہیں۔...
  9. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    علم علل کا انواعِ علوم حدیث میں اولین ذکر کب ہوا ؟

    علم علل کا انواعِ علوم حدیث میں اولین ذکر کب ہوا ؟ سلسلۂ علل حدیث: ۳ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ امام الحاکم ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ نیشاپوری نے سب سے پہلے علمِ علل حدیث کو علوم حدیث کی ایک مستقل نوع قرار دیا تھا۔ چنانچہ وہ اپنی کتاب معرفۃ علوم الحدیث میں ایک باب قائم...
  10. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    اسماء الرجال کی کتب عامہ کا تعارف۔۲

    [emoji432] اسماء الرجال کی کتب عامہ کا تعارف [emoji432] سلسلۂ جرح و تعدیل-۲ ہم سبھی اس حقیقت سے واقف ہیں کہ تفصیلی مطالعہ سے معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن اگر مطالعے کا مقصد ہی معلوم نہ ہو، تو انسان مطالعہ سے اکتاہٹ محسوس کرنے لگتا ہے۔ اس لیے بلا کسی طول کے یاد رکھیں کہ کتب عامہ کی پہلی...
  11. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    حدیث معل کی اصطلاحی تعریف

    حدیث معل کی اصطلاحی تعریف سلسلۂ علل حدیث۔۲ ابن صلاح رحمہ الله نے اپنی کتاب علوم الحديث میں حدیثِ معل کی تعریف اس طرح نقل کی ہے کہ: هو الحديث الذي اطلع على علة تقدح في صحته مع أن ظاهره السلامة منها. ترجمہ: وہ حدیث جس میں کسی ایسی علت یا کمزوری کی اطلاع پائی جائے، جو حدیث کی صحت پر اثر انداز...
  12. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    علل حدیث کی لغوی تحقیق

    علل حدیث کی لغوی تحقیق سلسلۂ علل حدیث۔۱ [emoji420] لفظ علت کے متعلق ابن فارس رحمہ اللہ کی تین تحقیقات ہیں۔ لفظ علت کے ان تین اشتقاقی معانی کو نیچے درج کیا جا رہا ہے۔ [emoji637]تكرر یا تکریر : بار بار کسی امر کا وقوع ہونا۔ [emoji638]عائق : رکاوٹ بننا، کسی شیء کو دور کرنا، ہٹانا(قال...
  13. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    اسماء الرجال پر کتابیں

    [emoji432]اسماء الرجال پر کتابیں[emoji432] سلسلۂ جرح و تعديل۔۱ اسماء الرجال کا نام سنتے ہی ذہن ہمیشہ تقریب التہذیب کی طرف لپکتا ہے۔ گویا اسی میں تمام روات کے تراجم ہیں اور اسی کتاب سے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا حکم نقل کر لینا کافی سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔پس یاد رکھنا چاہیے...
  14. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    فن تخریج کے ماہر کی ضرورت/ اردو پی ڈی ایف بنانے کا طریقہ

    کیا کوئی ساتھی مجھے یہ سکھا سکتے ہیں کہ کس طرح موبائل میں کسی اردو یونیکوڈ فائل کی صحیح پی ڈی ایف بنائی جا سکتی ہے؟ کیوں کہ میں جب کسی حدیث کا قطعہ یا کوئی تحقیق گوگل ڈرایؤ میں اڈیٹ کر رہا ہوں۔ وقفے کے نشانات انگریزی زبان کی طرح *بائی ڈیفالٹ* داہنی جانب رہ جاتے ہیں۔ بائیں طرف منتقل نہیں ہوتے۔...
  15. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    ابن زبالہ لی تحقیق۔

    روى ابن زبالة عن جابر قال: كان سلمة يصيد الظباء فيهدى لحومها رسول الله يَجفيف وطرياً، فافتقده رسول الله.... الخ ما مخرج هذ الحديث و صحته الذي ذكره السمهودي في وفاء الوفاء (3/186)۔ السوال عن خصوص الطريق المروي عن ابن زبالة عن جابر لا غير. .۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ الجواب...
Top